Govt. scraps 525MW Chicho KI Malian Power Project after wasting 3 billion Rs

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
11694815_1042879695752367_8075174829629289817_n.jpg

وزارت پانی وبجلی نے 525 میگاواٹ کا چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا جب کہ پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بھی پراجیکٹ ختم
کرنے کی تصدیق کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ کے قریب 35 ارب کی لاگت سے 525 میگاواٹ کے لگنے والے چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹ پر 2008 میں کام شروع ہونا تھا جو مکمل نہ ہوسکا جب کہ پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے 3 ارب روپے بھی خرچ کئے جاچکے ہیں اور سائٹ پر مشینری بھی موجود ہے تاہم وزارت پانی و بجلی نے پراجیکٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ کے قریب چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹ جس مقام پر زیرتعمیر تھا وہاں ٹرانسمیشن نظام پہلے سے موجود تھا جب کہ اس کے قریب پہلے سے چیچو کی ملیاں ہائیڈل پراجیکٹ بھی موجود ہے جس سے 4 سے 5 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔

دوسری جانب ترجمان وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ پراجیکٹ کی تعمیر میں تاخیر کے باعث اس کی لاگت بڑھ چکی ہے جس کے باعث اسے بند کرنا پڑا جب کہ پراجیکٹ ناقابل عمل تھا اور کمپنی کے ذمے واجبات کی وصولی جاری ہے۔

http://www.express.pk/story/372542/​
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
koi sharam hoti ha, ki haya hoti ha.

where is purple aunty - she should call press conference and expose this scandal along railway scandal. every week pmln produces 1 mega scandal but pti media cell is sleeping.
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
[hilar][hilar] Tajerba kar team ka ek or karnama (yapping)ye bay pahle kisi nai nahi dikhi k pahlye sai kareb koi power genrate ho rehi ? or shuker ker jaldi pata year chal giya pury 7 bd.[hilar]
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
تیزی سے وقت گزر رہا ہے
حکومت نے اپنے دو سے دھائی قیمتی سال ضائع کردیے ہیں

ایسا نا ہو اپنی ساکھ بحال کرنے کی خاطر الٹے سیدھے منصوبے لانے شروع کردیں
رینٹل پاور جیسے

Nayaa Pakistan

Politcal Worker (100+ posts)
یہ کونسی منطق ہے جو ہمیں روز سنائی جاتی ہے کے ملک ترقی کر رہا ہے
ملک بھر میں فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں . لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
ملک کے ادارے تباہ ہو رہے ہیں ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
ملک کی سٹیل مل برباد ہو گئی ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
pia برباد ہو گیا ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
پاکستان کی تاریخ میں آج کے دن ہم دنیا کے سب سے زیادہ مقروض ہیں ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
عوام بھوک سے مر رہی ہے ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
بجلی کا ایک بھی منصوبہ کامیاب نہی ہوا ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے ، ( نندی پور پروجیکٹ اور چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ کرپشن کی وجہ سے دونوں بینڈ پڑے ہیں )
ایک کروڑ سے زیادہ پاکستانی یرقان کے مریض ہیں . لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
پورے پاکستان میں نہ صفائی اور نہ sevrage کا نظام ہے ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
یہ لسٹ بہت ہی لمبی ہو سکتی ہے لیکن پٹواری کے سامنے بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا

Nice2MU

President (40k+ posts)
Don't worry Potwari Jokers don't read such comments. So continue. Instead they would prefere to watch Pink Panther Cartoon.

یہ کونسی منطق ہے جو ہمیں روز سنائی جاتی ہے کے ملک ترقی کر رہا ہے
ملک بھر میں فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں . لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
ملک کے ادارے تباہ ہو رہے ہیں ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
ملک کی سٹیل مل برباد ہو گئی ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
pia برباد ہو گیا ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
پاکستان کی تاریخ میں آج کے دن ہم دنیا کے سب سے زیادہ مقروض ہیں ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
عوام بھوک سے مر رہی ہے ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
بجلی کا ایک بھی منصوبہ کامیاب نہی ہوا ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے ، ( نندی پور پروجیکٹ اور چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ کرپشن کی وجہ سے دونوں بینڈ پڑے ہیں )
ایک کروڑ سے زیادہ پاکستانی یرقان کے مریض ہیں . لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
پورے پاکستان میں نہ صفائی اور نہ sevrage کا نظام ہے ، لیکن ملک ترقی کر رہا ہے
یہ لسٹ بہت ہی لمبی ہو سکتی ہے لیکن پٹواری کے سامنے بات کرنا ایسے ہی ہے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا

nesha

Ye Bawa waali baat hoi, Pakistani qom ka hisaab wo hai k arbi agar inko gaalian b dety rahen to ye samjhaty hn k wo humen duaaen de rhy hn. isi tarah hakumat b ulti seedha kuch b bol deti hai aur awaam samjhati hai mulk k lye bht kam ker rhy hn ye
 
Back
Top