Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
[HI]حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن پر غور کر رہی ہے
[/HI]
[/HI]

[HI]Kooooooooooootta e oe[/HI]
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے پر غور کر رہی ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ خفیہ ایجنسیوں اور مقامی افراد کی رپورٹس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شمالی وزیرستان ایجنسی دہشتگردوں کا مرکز بن چکی ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ حکومت اور پاک فوج کے حکام دہشتگردوں کی موجودگی کی رپورٹس پر شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کی تمام کڑیاں شمالی وزیرستان میں ملتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسف زئی کو علاج کیلئے جرمنی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ ڈاکٹروں کی ہدایات کا انتظار ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ عدالت طلب کرے تو بتاؤں گا پاکستان کی سالمیت کے خلاف کون ہیں۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ ملالہ یوسف زئی کے علاج کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ رحمان ملک نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ملالہ پرحملہ کرنے والوں کے نام ان کے پاس موجود ہیں۔
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MTA2NTY0I0xhbmc9dXJkdQ==کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ خفیہ ایجنسیوں اور مقامی افراد کی رپورٹس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شمالی وزیرستان ایجنسی دہشتگردوں کا مرکز بن چکی ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ حکومت اور پاک فوج کے حکام دہشتگردوں کی موجودگی کی رپورٹس پر شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کی تمام کڑیاں شمالی وزیرستان میں ملتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملالہ یوسف زئی کو علاج کیلئے جرمنی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ ڈاکٹروں کی ہدایات کا انتظار ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ عدالت طلب کرے تو بتاؤں گا پاکستان کی سالمیت کے خلاف کون ہیں۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ ملالہ یوسف زئی کے علاج کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ رحمان ملک نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ملالہ پرحملہ کرنے والوں کے نام ان کے پاس موجود ہیں۔
Last edited: