Govt must enforce its writ | Haroon Rasheed lashes out on religious scholars

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Niazi main dam nahi ? ? ?
Chacha kuppee ka kehna hai ke GDP growth nahi giraeygee!
Oil ko import karkey is ganjay ke ghar pe rakh lain?
Saal bhar ki storage tu Pakistan main nahi.
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وزیر قادری کی خاص الخاص یاری ہے مدرسے کے وقت سے اب دونوں وٹے سٹے والے دوست ہیں اس واسطے بڈھے بندر منیب مفت خورے جیسے گے فرینڈ کے علاوہ کوئی اور چیئرمین مل ہی نہیں سکتا پاکستان می قادری مذہبی وزیرکو جس کے بچپن کی دوستی کا سوال ہے پاکستان کے باقی سارے مولوی یا کوئی قابل لوگ مر گئے صرف یہ لعنتی بڈھا باندر مفت خورا منیب ہی ہے شاید بیس پچیس سال سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی اور جب ایل جی بی ٹی کلب موجود ہے یہی بڈھا باندر چیئرمین رہے گا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Niazi main dam nahi ? ? ?
Chacha kuppee ka kehna hai ke GDP growth nahi giraeygee!
Oil ko import karkey is ganjay ke ghar pe rakh lain?
Saal bhar ki storage tu Pakistan main nahi.
نیازی میں دم ہو نہ ہو لیکن اوپر والے کے پاس بہت دم ہے جس نے تم لوگوں کی گ نہیں ناک میں بھی دم کردیا ہے پٹواریوں کی پوری چنڈال چوکڑی ہی بوندلی ہوئی ہے
? ? ? ?
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
Fact be told, there are two states within Pakistan's state.
1. Army
2. Mufti (Mullah) mafia
Govt is a pygmy in front of them. How can it enforce it's writ on them. Only the law abiding common man is there to be thrashed by govt writ.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان جیسے جاہل لوگ جو کہ میڈیا پر بکواس کرتے رہتے ہیں ان کے مشوروں سے ہی آج تک یہ ملک اور عوام ترقی کی منزلوں سے دور ہیں یہ تو بھلا ہو سوشل میڈیا کا کہ ان جیسے گھامڑ ضعیف میڈیا کے ارسطوز کو جواب دے کر ان کی اوقات یاد دلا دیتے ہیں ان تمام میڈیا کے بابوں کے دماغوں کا ٹیسٹ کروایا جائے اور ڈاکٹروں سے ان کے دماغوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کر وایا جائے ورنہ ان میڈیا کے صحافیوں کو جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہو ان کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کی جائے۔
گورنمنٹ اور ادارے جانتے ھیں کہ کس طرح سے کن معاملات کو کس سےطرح حل کرنا ھے تمام چینلز کے صحافیوں سے درخواست ھے کہ اس طرح کے ایشوز پر اپنی بکواس بند رکھیں اور گورنمنٹ کو کام کرنے دیں
 

awam

MPA (400+ posts)
Anyone remember Lal Masjid? These are the people who said "payy ja" then they said why was the action against Lal Masjid.