Govt launches Corona Helpline on Whatsapp

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہمارے پاس سہولیں ہیں ہیلپ لائن سے لوگوں کو میڈیکل فائدہ دلانے کے لئے یا ہم ہیلپ لائن پر صرف ہاتھ دھونے کا مشورہ دیں گے - لوگ تو خود ہسپتالوں میں پوھنچ رہے ہیں مگر وہاں سہولتیں نہیں کیونکے آبادی زیادہ ہے ہسپتال پہلے ہی دوسری بیماریوں کے مریضوں سے بھرے پڑے ہے باہر سے یا ملک میں سامان بنا کر ٹینٹ لگا کر بھی لوگوں کا علاج یا انہیں الگ رکھا جا سکتا ہے مگر بڑی پلاننگ اور انتظامی صلاحیت درکار ہے اس کے لئے اور بزدار ... آگے آپ جانتے ہیں
 

Back
Top