Govt itself was behind Islamabad sit-in - Dr. Shahid Masood

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dr Shahid Masood is taking Pervaiz Rasheed's class for putting all Panama leaks blame on Imran Khan

Ghaleez aur jahil hukumrano ka soch ghaleez hi hoga. Is mai bhai hairani wali kya bat hai. Hairan to main is jahil qaum par houn jo is jaisay kamino ko agay lanay detay hain.
 
funkymonk

Minister (2k+ posts)
anyone who believes is fu**** retarded ... nothing more nothing less

and dunger doctor doesnt reveal anything ... he just make consipracy theories
 
سازشی تھیوریاں گھڑنے والے حکیم شہدو شرلی کی زیرو کریڈیبلٹی ہے ،،اس سے متفق ہو کے کیوں اپنی ساکھ برباد کرنے پہ تلے ہو ؟ ، اور حکیم صاحب تو ویسے بھی ٹھہرے ازلی کذاب
I already mentioned this in my early tweets...

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سازشی تھیوریاں گھڑنے والے حکیم شہدو شرلی کی زیرو کریڈیبلٹی ہے ،،اس سے متفق ہو کے کیوں اپنی ساکھ برباد کرنے پہ تلے ہو ؟ ، اور حکیم صاحب تو ویسے بھی ٹھہرے ازلی کذاب

دھرنا تھا نا ، تھیوری کیسی ؟؟؟
یہ خبر تھی ، جو ڈاکٹر نے آج دی ہے

انٹیلیجنس میں ہمارے بھی بندے ہیں
 
​خبر کا سورس اگر تمہارا اپنا ہے تو مان لیتا ہوں ،اس ڈاکٹر ڈھکنے کی زیادہ تر سٹوریاں فلمی ہوتی ہیں
دھرنا تھا نا ، تھیوری کیسی ؟؟؟
یہ خبر تھی ، جو ڈاکٹر نے آج دی ہے

انٹیلیجنس میں ہمارے بھی بندے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
​خبر کا سورس اگر تمہارا اپنا ہے تو مان لیتا ہوں ،اس ڈاکٹر ڈھکنے کی زیادہ تر سٹوریاں فلمی ہوتی ہیں

ڈاکٹر نے بھی بات تصدیق کر کے کی ہو گی

ڈاکڑ ایک کریڈیبل آدمی ہے نورا نہی

آپ نے دیکھا نہی کہ لوگ لاہور دھماکے کو کیسے بھولے ہیں ؟؟
یہ چال تھی آپکے نواز حکومت کی
 
اس مہا جھوٹے کو کریڈیبل بنا رہے ہو یاد نہیں کس طرح شیخ رشید کی طر ح زرداری حکومت اور اب نواز حکومت کے خاتمے کی ان گنت تاریخیں دے چکا ہے،، ،اس کی آج تک ایک بھی پیش گوئی درست ثابت نہیں ہوئی ،، سارا دن کہانیاں گھڑتا رہتا ہے اور شام کو فلمی انداز میں عوام کو نئی گولی دے دیتا ہے اس کو چند ایک انقلابیوں کے علاوہ کوئی سجیدہ نہیں لیتا، انقلابی اس کو بھی بابر اعوان کی طرح اس لئے پسند کرتے ہیں کہ یہ باتوں سے ان کو خوش کر دیتا ہے ، ، ورنہ تمہیں بھی پتہ ہے ہوتا تو کچھ بھی نہیں ، جیسے تین گھنٹے فلم چلتی ہے اسی طرح اس کی فلاپ فلم ایک گھنٹہ چلتی ہے اور اس کے بعد اس کے معتقد اس کی اگلے دن والی فلم کا انتظار کرتے ہیں :lol:

جب عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی تاریخ دے گا تو تمہارا بھی پسندیدہ یہی فراڈی ڈاکٹر ہو گا
اور میں تمہاری جگہ ہوں گا
ٹھیک ہے نا ؟؟
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مجھے پختہ یقین ہے کہ یہ کسی پرفیکٹ ڈنگر کی سٹیٹمنٹ ہے

ظاہر ہے تمہارے جیسا ان کمپلیٹ ڈنگر تو ایسی بات نہی کر سکتا
تم اپنی اصل آئی ڈی سے لکتے تو اچھا تھا لیکن تمہیں بار بار پیدا ہوے کا شوق ہو گا
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)

او بڈھیا ڈنگرا، یہ میری اصل آئی ڈی ہی ہے

کوئی کام کیا کر. کام کا نہ کاج کا، دشمن اناج کا

عمران خان کی حکومت بنی تو اسکو نواز حکومت سے زیادہ ڈیفنڈ کروں گا ۔۔۔۔ راز تمہیں کس نے بتایا کہ میں نے نوازلیگ کو ووٹ دیئے اور 2018 میں بھی دوں گا ؟؟؟ میں دراصل عمران خان کی بجائے سیاست پی کے کے تحر یکیوں کی اپوزیشن ہوں ،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا2013 الیکشن میں میں پاکستان میں نہیں تھا ، میری خواہش تھی کہ زرداری کو ہر صورت ہارنا چاہیئے اور ن یا تحریک انصاف میں سے کوئی ایک جیتنا چاہیئے،،،،دراصل میں نے بے نظیر کی زندگی تک پیپلز پارٹی کی حمایت کی ہے ،ہمیشہ سے ،،جب زرداری اقتدار میں آیا تو میں نے پی پی پی چھوڑ دی تھی ،،
جب عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی تاریخ دے گا تو تمہارا بھی پسندیدہ یہی فراڈی ڈاکٹر ہو گا
اور میں تمہاری جگہ ہوں گا
ٹھیک ہے نا ؟؟
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان کی حکومت بنی تو اسکو نواز حکومت سے زیادہ ڈیفنڈ کروں گا ۔۔۔۔ راز تمہیں کس نے بتایا کہ میں نے نوازلیگ کو ووٹ دیئے اور 2018 میں بھی دوں گا ؟؟؟ میں دراصل عمران خان کی بجائے سیاست پی کے کے تحر یکیوں کی اپوزیشن ہوں ،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا2013 الیکشن میں میں پاکستان میں نہیں تھا ، میری خواہش تھی کہ زرداری کو ہر صورت ہارنا چاہیئے اور ن یا تحریک انصاف میں سے کوئی ایک جیتنا چاہیئے،،،،دراصل میں نے بے نظیر کی زندگی تک پیپلز پارٹی کی حمایت کی ہے ،ہمیشہ سے ،،جب زرداری اقتدار میں آیا تو میں نے پی پی پی چھوڑ دی تھی ،،
میں نے تو صرف ڈاکٹر شاہد مسعود کی فیور کی بات کی تھی

لیکن اپ کی بات ٹھیک ہے ، ہر کوئی پاکستان کو پیار کرے ، تو ہی کام بنے گا
لوگ آتے جاتے رہتے ہیں ، ملک بڑی چیز ہے

ہمیں اچھا نہی لگتا اپنے ملک سے نکلنا ، بس قدرت کا کام ہے نکلنا پڑتا ہے
تم کبھی کینیڈا آؤ تو میرے پاس آنا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

او بڈھیا ڈنگرا، یہ میری اصل آئی ڈی ہی ہے

کوئی کام کیا کر. کام کا نہ کاج کا، دشمن اناج کا

:lol:...اچھا جوان ڈنگر جی
اللہ کا شکر ہے آج بھی اتنا ٹیکس دیتے ہیں جتنا تم کماتے بھی نہ ہوگے
 
pablo

Banned
عمران خان کی حکومت بنی تو اسکو نواز حکومت سے زیادہ ڈیفنڈ کروں گا ۔۔۔۔ راز تمہیں کس نے بتایا کہ میں نے نوازلیگ کو ووٹ دیئے اور 2018 میں بھی دوں گا ؟؟؟ میں دراصل عمران خان کی بجائے سیاست پی کے کے تحر یکیوں کی اپوزیشن ہوں ،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا2013 الیکشن میں میں پاکستان میں نہیں تھا ، میری خواہش تھی کہ زرداری کو ہر صورت ہارنا چاہیئے اور ن یا تحریک انصاف میں سے کوئی ایک جیتنا چاہیئے،،،،دراصل میں نے بے نظیر کی زندگی تک پیپلز پارٹی کی حمایت کی ہے ،ہمیشہ سے ،،جب زرداری اقتدار میں آیا تو میں نے پی پی پی چھوڑ دی تھی ،،
یہی ڈنگر ڈاکٹر..... پہلے زرداری پر بھونکتا تھا
پھر ایک پی ٹی وی کی...... نوکری پر بک گیا تھا
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
:lol:...اچھا جوان ڈنگر جی
اللہ کا شکر ہے آج بھی اتنا ٹیکس دیتے ہیں جتنا تم کماتے بھی نہ ہوگے

او بڈھے ڈنگر، قبر میں تیری ٹانگیں ہیں اور جھوٹ بولنے کی بیماری تیری ابھی تک نہیں گئی ہے

ٹیکس وہ دیتے ہیں جو کام کرتے ہیں. جو تیری طرح چوبیس گھنٹے فورم پر بیٹھے آنے جانے والوں پر بھونکتے ہیں وہ دوسروں کے ٹیکسوں پر پلتے ہیں

Back
Top