Ab is ohday py x justice jamali sahab ka haq bnta hai aahir unhoon ny bhi nawaz shareef ki wafadari main paltu kutttty ko bhi peechy chor dia hai. ab nawaz shareef ki baari hai k apna qarz utarain
بہت افسوس ہوا البتہ میں یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ افسوس کے باوجود اس کو ان تمام ذیادتیوں کا جواب دینا پڑے گا جس سے اس ملک کے غریب افلاس ذدہ لوگوں کا استحصال ہوا یا استحصال کرنے والوں کے ہاتھ مضبوط ہوئے اور اس نے جج ہوتے ہوئے بھی انصاف کے تقاضے پورے نہ کیے۔
Jani sahib app nay tek kaha……..Allah sadiqi sahib ko bakhshy…maen aur add kerta hoon Allah unkay saray gunah muaf kary..اللہ بخشے صدیقی صاحب کو ، اچھی زندگی گزار گئے ، بد بختوں نے مرنے کے بعد بھی گالی دینے سے پرہیز نہ کیا ۔
اب یہ جہانوں کی سب سے بڑی عدالت میں پیش ہو گیا ہے ، مغفرت کے علاوہ کچھ نہیں کہا جا سکتا ، جاتے جاتے گورنری کا طوق نہ پہنتا تو اچھا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|