Governor Punjab is being bashed for a single setence, watch this complete video and tell me what did he say wrong?

Geek

Chief Minister (5k+ posts)

50837880_1846099115517778_7318561217969127424_n.jpg
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا ضمیر تو مطمئن ہے کاکے ، اپنی خیر منا - پر تجھے کیا فرق پڑے گا تو نے اپنے پیر و مرشد خادم رضوی المعروف گالیوں والی سرکار سے سیکھا ہی یہی کچھ ہے
971286_358697104276679_2118708320_n-jpg.3520
Beshaq PTI ki government lanat ki haqdar hai, hazar bar lanat hou PTI ki hukumat or is k himayatiyoun peh :)
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



اگر صوبے کا انتظامی سربراہ اس طرح کے نپے تلے الفاظ میں حکومت کا نقطہ نظر بیان کرنے کی صلاحیت سے قاصر ہے تو صوبے کا نہایت جہاندیدہ آئینی سربراہ حکومتی آشیر باد سے حکومت کی پالیسی سٹیٹمنٹ جاری کرنے کا مکمل مجاز ہے . اسمیں کوئی دو راۓ نہیں ہیں . سربراہ حکومت کو بیان جاری کرنا چاہئے کہ اِس نہایت نازک مسلے پر کوئی بھی سرکاری بیان دینے کے لئے گورنر فوکل پرسن ہیں اور اُنکا بیان ہی سرکاری نقطہ نظر سمجھا جائے

اِس بہت ہی نازک مسلے پر باقی ہر سورما کو اپنی دس گز لمبی زبان بند رکھنی چاہئے . ہر ایرا غیرا نتھو خیرا جمیز بانڈ بنا ہوا ہے اور اپنی کم عقلی کے باعث حکومت کے لئے خواہ مخواہ مشکلات کھڑی کر رہا ہے