پیٹرول کی اصل قیمت جب ڈالر 103 روپے کا تھا
ایک بیرل میں 159 لیٹر ہوتے ہیں۔
انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمت 48.52 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔
امپورٹ کرنے کا کرایہ 2.16 ڈالر فی بیرل
ایل سی چارجز بینک چارجز 9 فیصد انشورنس چارجز وغیرہ ٹوٹل 6.15 ڈالر فی بیرل
وارفیج چارجز 3.85 فیصد 2.65 ڈالر فی بیرل
آئیل کمپنیز مارجن 3.5 فیصد 2.40 ڈالر فی بیرل
ریفائننگ چارجز 8.20 ڈالر فی بیرل.
US$ 48.52 + US$ 2.16 + US$ 6.15 + US$ 2.65 + US$ 2.40 + US$ 8.20 = US$ 70.08 per barrel
ایک بیرل میں 159 لیٹر ہوتے ہیں
US$ 70.08 per barrel / 159 = US$ 0.44 per litter
US$ 0.44 x 103 = Pak Rs. 45.32 per Litter
45.32 روپے فی لیٹر حکومت کو پڑتا ہے
سیلز ٹیکس 17 فیصد
ایکسائز ڈیوٹی 3.15 فیصد
یکم جنوری سے 6 فیصد مذید ٹیکس
17% + 3.15% + 6% = 26.15 %
ٹوٹل ٹیکس 26.15 فیصد فی لیٹر
45.32 ÷ 100 x 26.15 = 11.85
Rs 45.32 per litr + Tax Rs 11.85 per litr = Rs 57.17 per litr
تمام جائز ٹیکسز کے بعد حکومت کو فی لیٹر 57.17 روپے فی لیٹر دینا چاہیئے۔
. جو بھی 57.15 روپے سے اوپر ہے , حکومت ہم سے غیر قانونی ٹیکس لیتی ہے
یہ تمام حساب نیک نیتی پر مبنی ہے ۔