لگتا ہے پیپلز پارٹی پی ٹی آئی سے ہاتھ کر گئی. اس میں تو نواز شریف کے مستعفی ہونے کی کوئی شق نہیں . یہ سب ڈرامہ بازی ہے . کچھ بھی نہیں ہو گا . ایک چور کی چوری پکڑی گئی اب صرف پیپلز پارٹی نون لیگ کو ٹائم دے رہی ہے . عمران خان کو چاہیے ان سے علحیدہ ہو جاۓ . صرف عمران خان کے پاس سٹریٹ پاور ہے . باقی سب ایویں نے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|