خان کو پھوک دینا بڑا آسان ہے
کبھی ڈپٹی پرائم منسٹر کی پھوک، کبھی استعفیٰ دلوا دینے کی گارنٹی، کبھی "فرشتوں" کی سپورٹ کا وعدہ
خان کو ایسی ہوائی باتیں بتاؤ تو وہ فورن یقین کر لیتا ہے اور ان پر ڈینگیں مارنا شروع کر دیتا ہے
حد ہے خان صاحب، کچھ تو پاکستانی سیاست کی الف بے سیکھ لیں اب، اٹھاراں سال ہو چکے