...All of a sudden these posters appeared in Lahore, are they going for a blood shed?
![]()
...
نہ یہ اسی طرح بزدل قائد کو تسلیاں دیتے ہیں ، قائد کے ڈس کوالیفائیڈ ہونے کی دیر ہے یہ لہو تو کیا شربت بھی نہیں بہائیں گے ،
بیس تاریخ کو تیاری رکھیں یہاں ہم سب فیصلے کا انتظار کریں گے ویسے مجھے تو کوئی خاص امید نہیں ہے ، ان چوروں کو سزا ملنا بڑا مشکل ہے ،
اگر نواز شریف نا اہل نہیں ہوتا تو پھر جیسا مرضی فیصلہ آ جائے، نواز شریف کی فتح ہی سمجھا جاۓ گا
All of a sudden these posters appeared in Lahore, are they going for a blood shed?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|