Gujjar bhai....gazab kia teray waaday pay jo aitbar kia...امید ہے اس اعلان پہ عمل درآمد کرنا ممکن ہو گا کیونکہ 6 جولائی سے نندی پور پلانٹ سے 422 میگا واٹ کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔
امید ہے اس اعلان پہ عمل درآمد کرنا ممکن ہو گا کیونکہ 6 جولائی سے نندی پور پلانٹ سے 422 میگا واٹ کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔
جدید تحقیق کے مطابق لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بچوں کی پیدائش میں واضح کمی ہوئی ہے کیونکہ
پرانے بچے سو نہیں رہے اس لئے نئے بچے ہو نہیں رہے.