اس پر کوئی بھی پٹواری آ کر نااہل ترین پنجاب حکومت کی ترجیحات اور کارکردگی کا دفاع کر سکتا ہے_ پنجاب میں لوگوں کی جانیں خطرے میں ہیں اور ادھر ساری ن لیگ شوکت خانم ہسپتال اور چوہا مار مہم کو نشانہ بنانے پر لگی ہوئی ہے_
پنجاب کے دوسرے اداروں کی طرح شوباز شریف نے محکمہ صحت کا بھی کباڑہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہوئی_ بجائے کہ لوگوں کی تعلیم اور صحت پر توجہ دینے کے ساری ن لیگ کی ترجیح عمران خان کو گالی گلوچ کرنا اور نوازشریف کے قصیدے پڑھنا ہے_
ڈینگی مچھر سے اگر دو چار سو بندہ مرے گا تو پھر اس کے بعد اشتہاروں میں اپنے تھوبڑے دکھانے کا تو موقع مل جائے گا_ اور پٹواری نسل شیر شیر کے نعرے بلند کرتی آ جائے گی دیکھ لو اخباروں میں پنجاب بدل دیا ہے_
پنجاب کا وزیر صحت کون ہے؟ اس کا بھی بہت جلد بیان آ جائے گا عوام کو ڈینگی سے بچانا حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے_ ہمارا کام صرف نوازشریف اور اس کے خاندان کی کرپشن چھپانے کا ہے_
شریف خاندان کو ''گورنس '' کیا ہوتی اس کا پتا نہیں ۔ مگر کھا ، پی اور نَسْ کا خوب علم ہے ۔ میرے خیال میں یہ بھی منصوبے کے تحت شارٹ کروائیں ہیں چار بندے مریں اور پاناما سے عوام کی توجہ ڈینگی کی جانب مبذول ہو۔ اور پھر شوبازی اللہ اللہ