It should rise even further, maybe 5000 dollars an ounce so that women leave it alone. It’s just sitting in the lockers while the country starves..... could never fathom why we insist on wearing it when artificial jewellery is so much better.......
پاکستان کی اکانومی طلب اور رسد کی اکانومی نہیں ہے.
یہ حرام اور لوٹ مار کی اکانومی ہے.
سونے کی قیمت اوپر جانے کا مطلب ہے اب حرام اور لوٹ کے مال نے سونے کی طرف رخ کر لیا ہے.
پہلے صرف زرداری اور بڑے چور سونے کے سوٹ کیس بھر بھر کے دبئی لے جاتے تھے اب چھوٹے چور نے اس طرف توجہ دینی شروع کر دی ہے.