GoKP has approached Federal Government to release pending 53 Billion rupees of province

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

نوازشریف چھوٹے صوبوں کو ان کا حق دو، انصاف کرو کیونکہ پاکستان کی سالمیت و بقاء کے لیے یہ بہت ضروی ہے_ عمران خان کی دشمنی کا بدلہ ان پختون بھائیوں سے مت لو_

(yapping)​
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

نوازشریف چھوٹے صوبوں کو ان کا حق دو، انصاف کرو کیونکہ پاکستان کی سالمیت و بقاء کے لیے یہ بہت ضروی ہے_ عمران خان کی دشمنی کا بدلہ ان پختون بھائیوں سے مت لو_

(yapping)​

آپ کو کہنا چاہیے تھا پاکستان سے بدلہ مت لو.
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
پہلے تین سو ارب بانٹ لے پھر اپنا پیٹ بھر لے بچے تو لاہور پر لگا لے سندھی بریانی مہاجر جلیم بلوچی سجی پشاوری چپل کباب تو روز ہی کھا لیتا ہے
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

نوازشریف کی حکومت صرف پنجاب کو ہی اپنی مٹھی میں رکھنے سے بن جانی ہے اس لیے اس کی بلا جانے کہ چھوٹے صوبوں کو محروم رکھنے سے کیا نقصان ہے_

 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب ملک دشمنی میں اتنے آگے نہ بڑھائیں کہ واپسی مشکل ہو جاۓ

خیبر پختونخواہ کے بقایا جات فی الفور جاری کریں ... یہ صوبے کا جایز حق ہے اس کے لئے ہم آواز اٹھاتے رہیں گے
 

Back
Top