Going to Jail Is Sunnah Of Prophets - PMLN's Ex Religious Affairs Minister Sardar Yusuf

ABID QAZI

Politcal Worker (100+ posts)
کیا جاہل انسان ہے کس کو کس سے ملا رہا ہے ،او بے شرم انبیاء کرام اگر زندان گئے تھے تو کلمہ حق کہنے کی پاداش میں توحید کا کلمہ پڑہنے کے جرم میں اللہ کی وحیدانیت کی تبلیغ کرتے
ہوئےکیا اللہ کے کسی نبی کی (نعوذ باللہ) کی آف شور کمپنیاں تھیں؟ پانامہ کیس میں ان کے نام تھے ؟کیا انہوں حرام کے پیسوں سے ملک "روم،فارس،اناطولیہ،حبشہ" وغیرہ میں جائیدایں بنائیں تھیں؟ کیا انہوں نےاپنے ہی ملکوں کے غریبوں کا سرمایہ لوٹ کر اونٹوں پر لدّوا ، کسی دوسری سرزمین منتقل کروایا تھا؟
بے غیرت نہ ہو تو
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو وہی بات ہوئی کے گاندھی اور نیلسن منڈیلا کو بھی جیل میں ڈالا گیا. ان کے جرائم کی نواز شریف پر لگنے والے الزامات کے ساتھ کیا مماثلت ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قران مجید میں تذکرہ ہے حضرت یوسف علیہ سلام کو ناکردہ جرم کی پاداش میں قید کر دیا گیا. بعد میں الزام لگانے والی خاتون نے خود الزام کی صحت سے انکار کر دیا
اس معاملے کو شریف خاندان کی صورتحال سے تشبیہ دینا انتہائی غیر مناسب ہے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
All the murderers aNd rapists and fraudsters eho call themselves Muslims and are currently in jail for their crimes must rejoice ad they are following a sunnah according to this clown
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس .... زادے شیطان کو سب سے پہلے جیل بھیجو تاکہ اس ....می کرپٹ لعنتی شیطان اور فضلو ڈیزل کے غلیظ اور بدبودا ر چمونے کی سنت پوری ہو
 

Back
Top