God forbid the luxury apartment residents having to share a lift with the poor ugly people

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
d002oqltznlx.jpg
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیے

Discrimination is lift usage as well. Morally bankrupted society who call themselves Muslims.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: تبصرہ کیجیے


جب دولت جاہلوں کے ہاتھ میں پہنچتی ہے تو وہ خود کو امیر اور دوسروں کو غریب کہنا شروع کر دیتا

اور اسکا عملی اظہار ایسے کیا جاتا ہے
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: تبصرہ کیجیے

Makes me hate the society where people are discriminated on the basis of the death that they would have or the type of work that they would do.
What a worthless place where all this happen.

WE DONT DO THIS IN KPK.
 

Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
بےچارہ ریٹائرڈ لفٹینٹ کرنل ہے اسطرح تو فوج کی بدنامی ہوگی یہود وہنود کی سازش لگتی ہیں. آپ کا مطلب ہے کہ وہ غریب فوجی جوانوں سے بھی اسطرح نفرت کرتا تھا.
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
آخ تھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اتنا غصہ۔ جا کے دو تین جنرل فارغ کر دو۔ ایسے ہی نس نُس نا پھٹ جائے خالی خولی غصے سے۔ وہ انقلاب کی ریڑھی لے کے نکل پڑو۔ اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل، لوگ دیکھتے گئے سیدھا سادا انقلاب رُلتا رہا۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
غصہ ایسے کر رہے ہیں سارے جیسے باقی سب جگہ تو ان کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ اور ان 'کاموں' کو اعتراض نہیں، آپ لوگ ایسے ہی مامے چاچے بنے بیٹھیں ہیں ان کے۔ وہ ایڈمنسٹریشن میں آ کے تبدیل کر دیں قانون۔ سیدھے سادے تمہارا انقلاب تو نوٹس بورڈ کے تبصروں کی نظر ہی ہو جائے گا۔ لوگ بہت خلاف ہیں اس نظام کے، انقلاب کی مٹی تیار ہے۔
 

Back
Top