پیپلز پارٹی کے کارکن کیا منتیں کر رہے ہیں اسس دس نمبری کی پیپلز پارٹی محترمہ بے نظیر کے ساتھ ختم ہو چکی ہے .انھیں فیصلہ کرنا ہے انھیں اگر سیاسی جدو جہد کرنی ہے تو ان کے لیے کون سا راستہ کھلا ہے .زرداری نواز کی بی ٹیم ہے اس کا پیپلز پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں محترمہ سے اس کو دوبئی تک محدود کرنے کا انتقام ان کی پارٹی تباہ کر کے لے چکا ہے عوام سے پچھلے پانچ سال اپنی حکومت اور دو سال سے نواز کی حکومت کے ساتھ مل کر اس کا انتقام جاری ہے سو اپنا راستہ چنو