کسی بھوکے کو دو وقت کی روٹی مل جائے تو وہ بہت خوش ہو جاتا ہے
کسی بے روزگار کی دھاڑی لگ جائے تو وہ بہت خوش ہو جاتا ہے
پھر کسی کو اسپتال میں کھانسی کا شربت مفت مل جائے تو کیا کہنا
اگر آپ کا پیٹ فل اوپر تک بھرا ہو تو پھر میں پوچھوں آپ خوش ہیں تو وہ مجھے گالیاں دے گا کے دیکھ نہیں رہا ابھی میں آرام کر رہا ہوں
ایک ایئر کنڈیشنڈ کار سے اترنے والے سے اس کے گاڑی روک کر پوچھیں بھائی کیا آپ خوش میں وہ گالیاں دے گا کے کیسا ملک ہے ابھی دس کلو میٹردور روڈ پر گڑھے کی وجہ سے اس کی گاڑی کا سسپنشن ڈھیلا ڈھیلا لگ رہا ہے
پاکستان میں بہت خوش ہونگے لوگ
نواز شریف نے پیٹرل میں دو روپے فی لیٹر کی کمی کر دی
بجلی میں دو رپے کمی کر دی
ان کو کیا پتا کے امریکا جسے ملک میں بجلی پاکستان سے آدھی قیمت پر دستیاب ہے
امریکا میں پیٹرول پاکستان سے آدھی قیمت پر مل رہا ہے