Girl awarded 21 Medals & 7 Distinctions

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
Talent of Pakistan - Dr,Komal Sehar , Best Graduate of Fatima Jinnah Medical College Session 2011, awarded 21 Medals & 7 Distinctions


Appreciate



An example for girls to follow
Also shatters the claim by seculars that Hijab is a hurdle in progress of women



---------------------------------​
 
Last edited:

the.paki

Senator (1k+ posts)
Re: Girl awarded 21 Medals & 7 Distinctions - Appreciate

in punjab medical colleges you get gold medal for each A grade in any subject

lets see where she would be in next 3 years
serving country or serving husband
becuz most girls in pak study medicine for good "rista" not for serving country
 

llnaeemll

New Member
مَاشُاءَالله تَبَارَكَ الرَّحْمٰنْ
الله تعالى اس بچي كي عمر دراز كرے
امين
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


علم ، تعمیر و ترقی کا ظاہری شناخت سے کوئی واسطہ نہیں ،


مگر ہم اپنے جذبات اور نفرت کی تسکین کے لیے ، لگوں کے ظاہر پر ہی فیصلے کر ڈالتے ہیں


:)دونوں جانب ہی برابر لگی ہوئی ، کس کس سے شکوہ کریں
 

اجل کنول

MPA (400+ posts)
انشاء اللہ ڈاکٹر سحر آگے بھی اپنا اور اپنی قوم کا نام روشن کریں گی۔

جناب۔ بیشتر لڑکیوں کو اگر موقع ملے تو وہ ہرشعبے میں اپنی مہارت ثابت کر سکتی ہیں۔ اورنہ ہی حجاب پہننا یا نہ پہننا انکی ذہانت، لگن، حوصلہ اور جدو جہد میں کوئی رکاوٹ بن سکتا ہے۔ رکاوٹ تو وہ نظریات بنتے ہیں جو عوام میں عام کرتے ہیں کہ اگر کوئی لڑکی سکول چلی گئی تو بس قیامت ہی دروازہ کھٹکٹانے لگی۔ یہ وہ کاروائیاں ہیں جوخصوصا لڑکیوں کے سکولوں کو تباہ کرتی ہیں۔ یہ وہ عناصر ہیں جو طلبہ پر حملے کرتےہیں۔ حجاب پہننا یا نہ پہننا لڑکیوں کی صلاحتوں کے آڑے نہیں آتا۔