Rancher
Senator (1k+ posts)

Talking to media at London airport, former Prime Minister said that he would like to congratulate Imran Khan on speaking against the elections.
He claimed that Pakistan Muslim League (Nawaz) made use of bogus votes to become the ruling party of Pakistan.
Talking about the possible cases in NAB, Yousuf Raza Gillani said that he has gone to jail in the past and won’t hesitate to go again.
Responding to a question about PPP, he said “Our party has been driven into controversies and Chairman PPP has been left alone”
In the mean time, on reaching London, he was welcomed by PPP UK’s representative Syed Shehzad Kazmi along with others.
Praise praise hoti hai Gillani kare ya Zardari (clap)
لندن: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے خلاف سازشوں کا جال بچھا کر صدر آصف زرداری کو تنہا کر دیاگیا ہے۔
لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن) کو انتخابات میں بوگس ووٹ ڈالے گئے، انتخابات میں دھاندلی کے خلاف آواز اٹھا کر عمران خان نے عوام کی ترجمانی کی ہے اور اس بات پر عمران خان کو مارکباد پیش کرتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ اصولوں پر کوئی بھی سمججھوتہ نہیں کریں گے، ماضی میں بھی کئی برس جیل میں گازارے ہیں اور اب بھی جیل جانے کو تیار ہیں لیکن نیب کیسز پر وہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت کے خلاف سازشوں کا جال بنا گیا اورصدر آصف زرداری کو تنہا کر دیا گیا
Source

Last edited by a moderator: