Gift or Bribe?

pkfighter

Councller (250+ posts)
11059787_891500394276417_59822647132207733_n.jpg

Gift or Bribe?

The Zabardast Karcon (Ziaullah Afridi, former minister mining KPK) presenting rare and priceless antique rifle to Imran Khan.

Did Quaid-e-Azam, Mahathir Mohammad, Lee Kuan Yee, supposedly the role models of Imran Khan accept such expensive gifts from aspiring and ambitious party members?

An ethical question for you to debate and decide.

A better living example: Recently around a dozen most expensive Kashmiri shawls gifted by one powerful Sharif to the most powerful Sharif were returned from the gates, why?

https://www.facebook.com/pages/Akbar-S-Babar-PTI-official/180101955416268
 
Jshah

Minister (2k+ posts)
This is the character !!!
Did anything help the minister from accountability ?????
If the answer is yes, then it is a bribe.
If answer is NO, then it is a gift.....

Tum jesey aqal kea andhe kabhi nahi samjhoo geay
 
This "gift" did not help zia ullah afridi.
But i know a person who used to "gift" nawaz sharif with dahi bhaley and fruit chaat. he got something in return... the President house. Now that was a kind of "gift" that you are talking about.
Hope that clarifies the confusion, you ignorant PMLN. (By the way PMLN = Patwariat ke Maarey ****** Nooray)
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اینٹیک رائفل دو ، پراڈو گاڑی دو یا کوئی اپنا پورا جہاز ہی دے دے لیکن اگر کرپشن کرو گے تو آئی کے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیتا ھے۔
اگر بندہ جانتا ھوگا کہ آئی کے کرپشن برداشت نہیں کرے گا تو وہ کبھی بھی کوئی گفٹ ، رشوت کے طور پر نہیں دے گا ۔
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
زبردست سوال اٹھایا ھے، میرا خیال ھے کہ ھر پاکستانی کو اپنے من پسند لیڈر سے ایسے سوالات کرنے چاھیؑیں، میرے محبوب لیڈر میاں نواز شریف ان دنوں کعبۃاللہ اور مسجدِ نبوی میں ایمان کو صیقل کر رھے ھیں تو یہاں سے یہ سوال داغنا مناسب ھوگا کہ جب حضرت عمر کو دریاے فرات پر ایک پیاسے کُتے کی جوابدھی کا خوف بے چین رکھتا تھا تو 8 کروڑ پاکستانیوں کے پاس مناسب کھانا، پانی اور علاج کی سہولت نہ ھونے پر ان کے دل میں کُچھ کُچھ ھو رھا ھے وھاں ؟ حالانکہ مجھے پتا ھے کہ وہ یہی جواب دیں گے کہ نواسی کی شادی تھی، ڈھول ڈھمکے کے شور میں میرا سوال سُن نھیں سکےتھے
 
PakROOt

Politcal Worker (100+ posts)
This "gift" did not help zia ullah afridi.
But i know a person who used to "gift" nawaz sharif with dahi bhaley and fruit chaat. he got something in return... the President house. Now that was a kind of "gift" that you are talking about.
Hope that clarifies the confusion, you ignorant PMLN. (By the way PMLN = Patwariat ke Maarey ****** Nooray)

not even close to POTIAAAANS
 
crowbar

Senator (1k+ posts)
This is the character !!!
Did anything help the minister from accountability ?????
If the answer is yes, then it is a bribe.
If answer is NO, then it is a gift.....

Tum jesey aqal kea andhe kabhi nahi samjhoo geay
He was given "WAZARAT" in return. He will be back just like Sherpao is back.
 
imtiazahmed

MPA (400+ posts)
زبردست سوال اٹھایا ھے، میرا خیال ھے کہ ھر پاکستانی کو اپنے من پسند لیڈر سے ایسے سوالات کرنے چاھیؑیں، میرے محبوب لیڈر میاں نواز شریف ان دنوں کعبۃاللہ اور مسجدِ نبوی میں ایمان کو صیقل کر رھے ھیں تو یہاں سے یہ سوال داغنا مناسب ھوگا کہ جب حضرت عمر کو دریاے فرات پر ایک پیاسے کُتے کی جوابدھی کا خوف بے چین رکھتا تھا تو 8 کروڑ پاکستانیوں کے پاس مناسب کھانا، پانی اور علاج کی سہولت نہ ھونے پر ان کے دل میں کُچھ کُچھ ھو رھا ھے وھاں ؟ حالانکہ مجھے پتا ھے کہ وہ یہی جواب دیں گے کہ نواسی کی شادی تھی، ڈھول ڈھمکے کے شور میں میرا سوال سُن نھیں سکےتھے

اب کیا بتائیں بھییا بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہوتی ہیں - نواز شریف صاحب ہر سال رمضان کے آخری عشرہ میں سعودی عرب جا کر الله الله کرتے ہیں اور وہاں اپنے سیٹ کاروبار کا حساب کتاب بھی چیک کرتے ہیں - اس دفع نواسی کی خیر سے شادی بھی کروا دی - ایک پنتھ اور دو سے زیادہ کاج - الله الله خیر سللہ
اپنے عمران خان صاھب بھی بہت بڑے لیڈر ہیں - کنٹینر کے اوپر "وے نواز شریف استعفا دیتا ہے یا بلا گھماؤں - کنٹینر کے اندر "کیا تم مجھ سے شادی کرو گی - یہ بھی ایک پنتھ دو کاج - بڑے لوگوں کی بڑی باتیں
 
optimistic

Senator (1k+ posts)
Expensive is not a point here, its not some cash money nor would it bring any major benefit to Khan. Khan does idolize Quaid e Azam but he is not Quaid e Azam, he has his own philosphy, like he said he wont reject the NA pay from dharna period rather accept it and donate it to shaukat khanum this in our country of looters is even a better thinking. And as mentioned earlier this gift couldn't save this ministers accountability.
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
زبردست سوال اٹھایا ھے، میرا خیال ھے کہ ھر پاکستانی کو اپنے من پسند لیڈر سے ایسے سوالات کرنے چاھیؑیں، میرے محبوب لیڈر میاں نواز شریف ان دنوں کعبۃاللہ اور مسجدِ نبوی میں ایمان کو صیقل کر رھے ھیں تو یہاں سے یہ سوال داغنا مناسب ھوگا کہ جب حضرت عمر کو دریاے فرات پر ایک پیاسے کُتے کی جوابدھی کا خوف بے چین رکھتا تھا تو 8 کروڑ پاکستانیوں کے پاس مناسب کھانا، پانی اور علاج کی سہولت نہ ھونے پر ان کے دل میں کُچھ کُچھ ھو رھا ھے وھاں ؟ حالانکہ مجھے پتا ھے کہ وہ یہی جواب دیں گے کہ نواسی کی شادی تھی، ڈھول ڈھمکے کے شور میں میرا سوال سُن نھیں سکےتھے
سوال تومیاں صاحب کب سے سُن رہے هیں اور کچه کچه ہوتابهی هے مگر وه کچه کچه حرام کے لُچ لُچ میں دب جاتا هے
 
tudywala

Minister (2k+ posts)
بد تہذہب عمرانی پتواڑی اپنی بد زبانی ،بد تمیزی سے ن لیگ کے حامیوں کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ انہی جیسی زبان استعمال کریں۔
Nobody care rental tatoo like U keep crying once rental always rental
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
بد تہذہب عمرانی پتواڑی اپنی بد زبانی ،بد تمیزی سے ن لیگ کے حامیوں کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ انہی جیسی زبان استعمال کریں۔

اور آپ تو جیسے مجبور ہونے کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

اور آپ تو جیسے مجبور ہونے کے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں۔

یہ ایک تھریڈ پر نصحتیں کرتا ہوتا ہے
اور دوسرے تھریڈ پر گالیاں نکال رہا ہوتا ہے
منافق آدمی کبھی ٹاپک پر بات نہیں کرے گا
صرف ممبروں کو قووٹ کر کے پرسنل لڑائی لڑنے آتا ہے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک تھریڈ پر نصحتیں کرتا ہوتا ہے
اور دوسرے تھریڈ پر گالیاں نکال رہا ہوتا ہے
منافق آدمی کبھی ٹاپک پر بات نہیں کرے گا
صرف ممبروں کو قووٹ کر کے پرسنل لڑائی لڑنے آتا ہے
[/center]

خیر ہے بارسا بھائی! اس کے سدھرنے کے امکانات کم ہیں لیکن موجود ہیں۔آدمی دل کا بُرا نہیں۔
:)
 
تمہیں مجھ سے کو ئی ذاتی مسلہ ہے جو میرا ذکر کئے بغیر نہیں رہ سکتے ؟؟ میں نے کہیں کبھی کسی کو گالی نہیں دی جب تک کو ئی حد سے نہ بڑ ھے ، میں نے کس کو گالی دی ذرا یہ بھی بتا دیتے ، میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ ماں بہن ایک کر دینے والے تمہارے پتواڑی بھائی تمہیں کبھی نہیں دکھتے مگر شکوہ کروں تو مجھ پہ الزام لگانا نہیں بھولتے ۔ بہتر ہے اپنی حد میں رہو ،میں تمہیں قوٹ نہیں کرتا مجھے بھی نہ کیا کرو ، اپنا غصہ کسی اور کے لئے سمبھال کے رکھ لو (yapping)
یہ ایک تھریڈ پر نصحتیں کرتا ہوتا ہے
اور دوسرے تھریڈ پر گالیاں نکال رہا ہوتا ہے
منافق آدمی کبھی ٹاپک پر بات نہیں کرے گا
صرف ممبروں کو قووٹ کر کے پرسنل لڑائی لڑنے آتا ہے
[/center]
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس تحفے کا مسلہ تو عمران نیازی کے حق میں جاتا ہے

مطلب کہ اتنے گفٹ کے باوجود خان صاحب نے اس کے لیے کوئی ہمدردی نہیں دکھائی

پہلے بھی کہہ چکا ہو ں ، اپنے ایک وزیر کو جیل میں ڈالنا کوئی چھوٹی بات نہیں
 
گو رگیاس جی ،یہ آج کل ن لیگ والوں کو سدھارنے کا مشن خوب شروع کر رکھا ہے آپ نے ، اس فورم کو گٹر بنانے والوں پہ بھی تھوڑی توجہ دیں ، مجھے امید ہے کہ آپ کی کو ششوں سے حالات بہتری کی طرف جائیں گے:)

خیر ہے بارسا بھائی! اس کے سدھرنے کے امکانات کم ہیں لیکن موجود ہیں۔آدمی دل کا بُرا نہیں۔
:)
 
Back
Top