Ghulam ibne Ghulam

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
Close
Cz9ZFhhWIAA7bnL.jpg:large
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
So Zardari is returning on the 23rd. I guess he got his mukmuka chit from Sharif. Followers of a gutter party really have no right to even speak when it comes to Pakistan affairs. PPPs claim to fame is the breakup of Pakistan, and introduction of terrorism to Pakistan. and that puts them in a unique position that noone else can claim.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Zra aqal istehmaal karein tau yeh ek ehzaz k baat ha Saudi Badshah hamaray Jurnail se bnafs-e-nafees mulaqat ker raha ha. Yeh meeting Washington ya London mein hautee tau aap k bachein xilee huee hautein.
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
راحیل شریف نے بھی آتے ھی امریکا کے کہنے پر شمالی وزیرستان پر آپریشن کر دیا تھا

پھر میڈیا کے کتوں نے ایک تھکیلے جرنل کو ھیرو بنا دیا

سواے پٹھانوں اور مہاجروں کو مارنے کے جرنل نے کیا کأم پورا کیا

اس جرنل کا بھی اصلی چہرح سامنے ھے

اب یے اس میڈیا کا کمال ھے کے اسکو کیسے دکھاتے ھیں

عوام تو ایک بھیڑ چال ھے
 
Haris Abbasi

راحیل شریف سے ہزار اختلاف مگر شمالی وزیرستان آپریشن کی ساری عوام حمایت کرتی ہے .سوائے آپ جیسے غداروں کے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
جنرل قمر باجوہ کی اب تک کی کارکردگی انتہائی ناقص ہے .کراچی اور دیگر شہروں میں کوئی آپریشن ہوتا نظر نہیں آرہا ;)
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
راحیل شریف سے ہزار اختلاف مگر شمالی وزیرستان آپریشن کی ساری عوام حمایت کرتی ہے .سوائے آپ جیسے غداروں کے

أپ ایک سو ایک ٹکا پینڈو ھونگے

پینڈو کے نزدیک سب غدار ھیں سواے پینڈو کے

ھا ھا ھا ھا

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)

أپ ایک سو ایک ٹکا پینڈو ھونگے

پینڈو کے نزدیک سب غدار ھیں سواے پینڈو کے

ھا ھا ھا ھا

اللّه کا عذاب نازل ہو ان پر جو پچاس ہزار پاکستانیوں (جس میں پٹھان بھی شامل ہیں ) کے قاتلوں کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں ;)
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
اللّه کا عذاب نازل ہو ان پر جو پچاس ہزار پاکستانیوں (جس میں پٹھان بھی شامل ہیں ) کے قاتلوں کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں ;)

اسکا مطلب ھے راحیل شریف سے پہلے والا جرنل اور اس سے بھی پہلے والے جرنیل کے ھیرو بھی وہ ھی لوگ تھے اس لیے انھوں نے شمالی و جنوبی وزیرستان پر اپریشن نھیں کیا تھا پینڈو

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)

اسکا مطلب ھے راحیل شریف سے پہلے والا جرنل اور اس سے بھی پہلے والے جرنیل کے ھیرو بھی وہ ھی لوگ تھے اس لیے انھوں نے شمالی و جنوبی وزیرستان پر اپریشن نھیں کیا تھا پینڈو

میں نہیں جانتا کس نے آپریشن کیا یا نہ کیا .اگر آپ کی فیملی کا کوئی فرد اس دہشت کا نشانہ بنتا تب آپ کا کیا ردعمل ہونا تھا ؟
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

اسکا مطلب ھے راحیل شریف سے پہلے والا جرنل اور اس سے بھی پہلے والے جرنیل کے ھیرو بھی وہ ھی لوگ تھے اس لیے انھوں نے شمالی و جنوبی وزیرستان پر اپریشن نھیں کیا تھا پینڈو

altaaaf kaliya

hulk hogan kaisa hai???
 
Back
Top