GHQ version of "Nak Da Koka".

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی نور جہاں کے پتروں کی یہ نوبت آگئی ہے کہ کروڑوں روپے کا ایک ایک گانا بنوا کر اپنی مارکیٹنگ کرنی پڑ رہی ہے
گانے بنانے کی بجائے کرتوت ٹھیک کر لو مارکیٹنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی لوگوں کو اغوا کرکے ننگے کرکے ان پر تشدد کرکے لوگوں کے بیڈ روم میں کیمرے لگا کر عزت نہیں زلت ملتی ہے شکست ملتی ہے زلالت ملتی ہے عزت نہیں
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Haadd hoo gaye. Yah jahil nalaik begherat loog itnay desperate hain. Awam inn par thok rahi hay. Apni harkateein thek nahin karain gay, sirf awam par zulm