Get ready for 3rd "IFTATAHH"

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2977590_57314410.jpg.pagespeed.ic.UCs9yyQmTc.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2017/Mar...7590_57314410.jpg.pagespeed.ic.UCs9yyQmTc.jpg
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
جس کے نام پر پارک بنا اس مسکین کی تصویر لگانے کی توفیق نا ہوئی۔
pm-to-inaugurate-greater-iqbal-park-today-1481980785-5277.jpg
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
یاد رہے ہر افتتاح کے موقع پر پارک کا کام نامکمل ہی تھا۔

ابھی پہلا کام مکمل نہیں ہوا اور نئے کام کے اعلان کردیا گیا۔
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ممکن ھے ،اگلا افتتاح کیلئے مریم نواز شریف کے مبارک ہاتھوں سے کروایا جائے جو کہ آج کل لوگوں میں نظر آنے کی پوری کوشیش کررہی ھیں۔
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
نورالوجک: جتنے منصوبوں کا افتتاح ممکن ہے کردو۔ مکمل ہوں نا ہوں۔ بعد میں جب کوئی اور حکومت آ کے مکمل کرے گی تو کہ سکیں گے کہ اس کام کا آغاز تو ہم نے کیا تھا۔ ویسے بھی اگر منصوبے مکمل کردیئے جائیں تو مزید دیھاڑیاں لگنا بند ہوجاتی ہیں۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ڈبل سٹوری پارک ہے ۔۔۔

جیسے میاں سانپ کے ہاں ڈبل شفٹ نہیں لگتی تھی۔۔۔;););)
 

Back
Top