Germany Demands 30 Lac Skilled Workers From Pakistan

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
468646_49072574.jpg

لاہور: (روزنامہ دنیا) وزارت خارجہ کا اسلام آباد کو خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جرمنی میں ہنرمند افراد کی ضرورت پوری کرنے کے حوالے سے منصوبہ تیار کرے۔ خط میں انجینئرز، آئی ٹی جیسے شعبوں کا تذکرہ، جریدے شپیگل کی رپورٹ، جرمنی کو 2030ء تک 30 لاکھ ہنرمندوں کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق جرمن نیوز ایجنسی کے این اے نے یکم دسمبر کے روز موقر جریدے شپیگل کی ایک رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ جرمنی کی وزارت خارجہ کے ‘شعبہ یورپ’ نے اسلام آباد کی متعلقہ وزارت کے نام لکھے گئے ایک خط میں پاکستانی وزارت سے کہا ہے کہ وہ جرمنی میں ہنرمند افراد کی ضرورت پوری کرنے کے حوالے سے ایک منصوبہ تیار کریں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ہنرمند نوجوانوں کو قانونی طور پر جرمنی بھیجنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ جرمنی میں ہنرمند افراد کی قلت پوری کرنے کے لیے نئے امیگریشن قوانین تیار کیے جا رہے ہیں۔

رواں برس 26 اکتوبر کے روز پاکستانی وزارت کے نام لکھے گئے اس خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ہنرمندوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں جرمنی بھیجنے کے لیے متعلقہ وزارت یہ بات یقینی بنائے کہ ایسے افراد درکار قابلیت سے مطابقت رکھتے ہوں۔

کے این اے کی رپورٹ کے مطابق اس خط میں مثال کے طور پر انجینئرز، آئی ٹی ماہرین اور فولاد کی صنعت کے لیے (میٹل ورکرز) جیسے شعبوں میں ہنرمند افراد کی ضرورت کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جرمنی میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو ہنرمند افراد کی کمی کا سامنا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 2030ء تک جرمنی میں تیس لاکھ ہنرمند افراد کی ضرورت ہو گی۔

جرمن صنعتوں میں ہنرمند افراد کی قلت کے خاتمے کیلئے جرمنی میں نئے امیگریشن قوانین تیار کیے جا رہے ہیں۔ جرمن سیاسی جماعتیں اس ضمن میں مزید تجاویز بھی تیار کر رہی ہیں اور جرمنی کی وفاقی کابینہ یہ قوانین ممکنہ طور پر وسط دسمبر میں منظور کر لے گی۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/468646
 
Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Tabdeeli Sarkar ne apny Pakistani bhai behno ko Germany ko bechny "Sale Out" ka faisla kerlia... Lifafa Journalism !!!
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بغیر کسی عذر کے ، کافر ملک میں رہنا کچھ علما کے نزدیک گناہ کبیرہ ہے
.
بیرون ملک مقیم ہونے کے بعد دولت تو مل جاتی ہے لیکن باقی سب کچھ چھن جاتا ہے دوسرے الفاظ میں دولت کی بڑی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے
.
ترقی یہ نہیں کہ پاکستان کے قابل نوجوان کالے پانی کی سزا پائیں ، ترقی یہ ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کو پاکستان میں ہی روزگار ملے ، جیسے ہزار سالہ دور میں یہاں رزق کی فراوانی تھی

Salman Mughal

Have you ever been to any Kaafir Mulk? Have you ever been to Mosque in these Kaafir countries? Jitni Islam aur Muslims ko Aazadi aur sukoon inn countries mei hai woh Ismalic countries mei be nahi hai.

Islam insaniyat seekhata hai aur jitni Insaniat inn Kaafir mulkoon mei woh Islamic countries mei nahi hai - Yahan Insaaan toh choro Janwaron ke zyada huqooq hain jitnay Islamic countries mei insaanon ke nahi hain - No doubt boht si buraayiyaan be hain but overall its really a better place nahi toh Paisa logon ke passs Pakistan aur Islamic countries mei be hai
 
Last edited:

ahaseeb

Minister (2k+ posts)
بغیر کسی عذر کے ، کافر ملک میں رہنا کچھ علما کے نزدیک گناہ کبیرہ ہے
.
بیرون ملک مقیم ہونے کے بعد دولت تو مل جاتی ہے لیکن باقی سب کچھ چھن جاتا ہے دوسرے الفاظ میں دولت کی بڑی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے
.
ترقی یہ نہیں کہ پاکستان کے قابل نوجوان کالے پانی کی سزا پائیں ، ترقی یہ ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کو پاکستان میں ہی روزگار ملے ، جیسے ہزار سالہ دور میں یہاں رزق کی فراوانی تھی

Are you for real ? I am more comfortable going to Masjid and performing my religious affairs than in Pakistan
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
This is a splendid news after Qatar demanded labour from Pakistan. Allah is helping IK/PTI govt as well and these opportunities should be availed in full.
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
بغیر کسی عذر کے ، کافر ملک میں رہنا کچھ علما کے نزدیک گناہ کبیرہ ہے
.
بیرون ملک مقیم ہونے کے بعد دولت تو مل جاتی ہے لیکن باقی سب کچھ چھن جاتا ہے دوسرے الفاظ میں دولت کی بڑی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے
.
ترقی یہ نہیں کہ پاکستان کے قابل نوجوان کالے پانی کی سزا پائیں ، ترقی یہ ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کو پاکستان میں ہی روزگار ملے ، جیسے ہزار سالہ دور میں یہاں رزق کی فراوانی تھی

Can you tell me which country is Islamic? Turkey? Malaysia? Qatar? UAE? Pakistan? Bangladesh? Uzbekistan? Tunisia? Morroco? Which country? I have find better muslims in Europe and North America than in so-called Islamic countries.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
but if you are a nurse in pakistan then u will get german visa 100% because Germany need nurses more then IT people , you wont get much money but you can come to germany and on 2nd day u can start ur job.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Can you tell me which country is Islamic? Turkey? Malaysia? Qatar? UAE? Pakistan? Bangladesh? Uzbekistan? Tunisia? Morroco? Which country? I have find better muslims in Europe and North America than in so-called Islamic countries.
Have you ever been to any Kaafir Mulk? Have you ever been to Mosque in these Kaafir countries? Jitni Islam aur Muslims ko Aazadi aur sukoon inn countries mei hai woh Ismalic countries mei be nahi hai.

Islam insaniyat seekhata hai aur jitni Insaniat inn Kaafir mulkoon mei woh Islamic countries mei nahi hai - Yahan Insaaan toh choro Janwaron ke zyada huqooq hain jitnay Islamic countries mei insaanon ke nahi hain - No doubt boht he buraayiyaan be hain but overall its really a better place nahi toh Paisa logon ke passs Pakistan aur Islamic countries mei be hai
Are you for real ? I am more comfortable going to Masjid and performing my religious affairs than in Pakistan
صاحبان ! غصہ نہ کرو اور میری بات پر غور کرو
.
ہو سکتا ہے تم لوگ اسلام پر بڑی شد و مد سے قائم ہو لیکن اپنی آنے والی اولاد کا سوچو
.
تمہارے بچے تم سے کم مسلمان ہوں گے اور پھر ان کے بچے مزید کم مسلمان اور پھر آخر میں غیر مسلم نسل بن جائے گی
.
امیں خود اپنی زندگی میں ایک "سور خور دہریے " سے مل چکا ہوں جس کا دادا مسلمان تھا
.
تم لوگ بھی کسی بوڑھے پاکستانی کے پاس بیٹھ کر پوچھو وہ اپنی زندگی سے کتنا مطمئن ہے
 
Londonguy

Senator (1k+ posts)
I wonder how ANY Country can DEMAND any such thing from the World...... You can ask request seek invite facilitate accommodate or cater for....... But you CANNOT demand.......

What if your demand is unfulfilled ? Declare war ? boycott ? ban ? outlaw the World ?
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
There needs to be an acceleration in training up a workforce in various specialised fields because is there enough being created in the first place?
 
AFAQ AHMED

Councller (250+ posts)
By the way if some Ulama saying this what are the basis.... but guy is right if we ask old people in these countries they would say things like this ... but again if you ask them would you do it again, most of them would say "YES" Yar condition of our country did not change in last 30 years,we really can not blame these people.
 
Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
Have you ever been to any Kaafir Mulk? Have you ever been to Mosque in these Kaafir countries? Jitni Islam aur Muslims ko Aazadi aur sukoon inn countries mei hai woh Ismalic countries mei be nahi hai.

Islam insaniyat seekhata hai aur jitni Insaniat inn Kaafir mulkoon mei woh Islamic countries mei nahi hai - Yahan Insaaan toh choro Janwaron ke zyada huqooq hain jitnay Islamic countries mei insaanon ke nahi hain - No doubt boht he buraayiyaan be hain but overall its really a better place nahi toh Paisa logon ke passs Pakistan aur Islamic countries mei be hai

Custom Search

THE EXPRESS TRIBUNE > WORLD
Bombs at mosque, congress center in Dresden, no one hurt: German police
SHARE TWEET
Bombs at mosque, congress center in Dresden, no one hurt: German police
By Reuters
Published: September 27, 2016
0SHARES
SHARE TWEET EMAIL

German special police members walk near a mosque association property in Berlin, Germany September 22, 2015. PHOTO: REUTERS
Two improvised bombs exploded in the eastern German city of Dresden on Monday evening – one at a mosque and one at an international conference center – but no one was injured, police said on Tuesday.
German bar attacker had psychiatric problem
“Even if we so far have no claim of responsibility, we must go on the basis that the motive was xenophobic,” Horst Kretzschmar, president of Dresden police, said in a statement.
He said police believed there was a link to celebrations planned for the coming weekend in the city to mark the anniversary of German reunification on Oct. 3, 1990.
At the time of the first explosion, the imam of the mosque was inside with his wife and sons but they were not hurt. Damage was, however, done to the building through pressure waves.
یہ لے تیری آزادی اور ہاں میں ٦ سال رہ کر آیا ہو جرمنی میں اور اسلام کو کتنی آزادی ہے یہ خبر ایک رخ ہے.. اس لئے تم بھی وقالت چھوڑو جب پتا خود کو نہیں...
 
webnise

MPA (400+ posts)
صاحبان ! غصہ نہ کرو اور میری بات پر غور کرو
.
ہو سکتا ہے تم لوگ اسلام پر بڑی شد و مد سے قائم ہو لیکن اپنی آنے والی اولاد کا سوچو
.
تمہارے بچے تم سے کم مسلمان ہوں گے اور پھر ان کے بچے مزید کم مسلمان اور پھر آخر میں غیر مسلم نسل بن جائے گی
.
امیں خود اپنی زندگی میں ایک "سور خور دہریے " سے مل چکا ہوں جس کا دادا مسلمان تھا
.
تم لوگ بھی کسی بوڑھے پاکستانی کے پاس بیٹھ کر پوچھو وہ اپنی زندگی سے کتنا مطمئن ہے

Why think negative? Why you can't think that Pakistanis in foreign land will have better muslim children who will then invite others to Islam?

This is not fiction as there is more work is on-going in western cultures to bring more people towards Islam.

Also, do you think Allah only is for Pakistani Muslims living there? This is how much you know about Allah and Islam?
 
AliSher

Politcal Worker (100+ posts)
468646_49072574.jpg

لاہور: (روزنامہ دنیا) وزارت خارجہ کا اسلام آباد کو خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جرمنی میں ہنرمند افراد کی ضرورت پوری کرنے کے حوالے سے منصوبہ تیار کرے۔ خط میں انجینئرز، آئی ٹی جیسے شعبوں کا تذکرہ، جریدے شپیگل کی رپورٹ، جرمنی کو 2030ء تک 30 لاکھ ہنرمندوں کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق جرمن نیوز ایجنسی کے این اے نے یکم دسمبر کے روز موقر جریدے شپیگل کی ایک رپورٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ جرمنی کی وزارت خارجہ کے ‘شعبہ یورپ’ نے اسلام آباد کی متعلقہ وزارت کے نام لکھے گئے ایک خط میں پاکستانی وزارت سے کہا ہے کہ وہ جرمنی میں ہنرمند افراد کی ضرورت پوری کرنے کے حوالے سے ایک منصوبہ تیار کریں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ہنرمند نوجوانوں کو قانونی طور پر جرمنی بھیجنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ جرمنی میں ہنرمند افراد کی قلت پوری کرنے کے لیے نئے امیگریشن قوانین تیار کیے جا رہے ہیں۔

رواں برس 26 اکتوبر کے روز پاکستانی وزارت کے نام لکھے گئے اس خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ہنرمندوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں جرمنی بھیجنے کے لیے متعلقہ وزارت یہ بات یقینی بنائے کہ ایسے افراد درکار قابلیت سے مطابقت رکھتے ہوں۔

کے این اے کی رپورٹ کے مطابق اس خط میں مثال کے طور پر انجینئرز، آئی ٹی ماہرین اور فولاد کی صنعت کے لیے (میٹل ورکرز) جیسے شعبوں میں ہنرمند افراد کی ضرورت کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جرمنی میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو ہنرمند افراد کی کمی کا سامنا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 2030ء تک جرمنی میں تیس لاکھ ہنرمند افراد کی ضرورت ہو گی۔

جرمن صنعتوں میں ہنرمند افراد کی قلت کے خاتمے کیلئے جرمنی میں نئے امیگریشن قوانین تیار کیے جا رہے ہیں۔ جرمن سیاسی جماعتیں اس ضمن میں مزید تجاویز بھی تیار کر رہی ہیں اور جرمنی کی وفاقی کابینہ یہ قوانین ممکنہ طور پر وسط دسمبر میں منظور کر لے گی۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/468646
"DEMAND"
 
Back
Top