یہ رسوائی کا سلسلہ رکتا دکھائی نہیں دیتا ، لیکن ہمارا بے شرم حکمران بھی تو کروڑوں میں ایک ہے ، مجال ہے جو اتنی خواری کے بعد بھی سٹیپ ڈاون ہو جاۓ ،
ہمارے حکمران کا شاہی فرمان ، دوسروں کے عیب تلاش نہ کرو ' مطلب انکے کرتوتوں سے پردے نہ اٹھاۓ جائیں،
راز صاحب ججوں کا اتنا قصور نہیں، ہماری عوام ہی اندھی بہری اور بے شرم ہے۔ کیا کوریا، آئس لینڈ میں ججوں نے فیصلہ کیا تھا؟ یہ تو عوام بے غیرت ہے جو اپنے حق کا ٹی وی پہ تماشا دیکھتی ہے۔ کل عوام باہر نکلی ہوتی اپنے حق کے لیے تو آج ججوں کو بھی مافیا کے خلاف فیصلہ دینے کا حوصلہ ہوتا۔![]()
جتنے مرضی چھاپو ہمارے جج گھر جا رہے ہیں
راز صاحب ججوں کا اتنا قصور نہیں، ہماری عوام ہی اندھی بہری اور بے شرم ہے۔ کیا کوریا، آئس لینڈ میں ججوں نے فیصلہ کیا تھا؟ یہ تو عوام بے غیرت ہے جو اپنے حق کا ٹی وی پہ تماشا دیکھتی ہے۔ کل عوام باہر نکلی ہوتی اپنے حق کے لیے تو آج ججوں کو بھی مافیا کے خلاف فیصلہ دینے کا حوصلہ ہوتا۔
میاں صاحب خود بھی کہہ دیں کہ یہ منی لانڈرنگ سے خریدے گئے ہیں تب بھی پٹواریوں اور عدالت نے مزید ثبوتوں کا مطالبہ کر دینا ہے۔ اتنی تو پٹواریوں کی پٹواری والی ہوتی تو وہ خود کُشی کر لیتے لیکن آفرین ہے مریم اور مواز شریف کی ڈھٹائی، بے شرمی اور بے غیرتی پہ۔ پہلے باپ کو منی لانڈر بنایا، اب آخری عمر میں بیچاری ماں کو عدالت میں رولنے لگے ہیں۔ توبہ توبہ ایسے پیسے اور عہدے پہ لعنت جس کی وجہ سے ماں باپ کو چور اچکا ثابت کرنا پڑ رہا ہے۔
کوریا، آئس لینڈ یا یو کے جیسے کافر ملکوں میں کونسا عمران خان تھا؟؟؟ کچھ باتیں مجموعی معاشرے کے ذمے ہوتی ہیں۔ فرض کریں خان ہوتا ہی نا تو ابھی کیا عوام پانامہ پہ نورے کو نکال باہر کر چکی ہوتی؟؟؟عوام کا قصور ہے لیکن آپکو یاد ہو گا کہ جس وقت پانامہ میں لوگ پوری دنیا میں احتجاج کر رہے تھے ہمارے خان صاحب لندن میں انڈیا کا میچ دیکھنے پندرہ بیس کے لئے چلے گئے تھے اور ملک کے خیر خواہ تڑپ رہے تھے کہ یہ کیوں نہی واپس آتا
وہ ٹھیک وقت تھا عوامی احتجاج کا
اسی طرح جج حضرت بھی پہلے نواز کو حکومت سے اتارتے اور بعد میں کیس چلتا
کسی کو کچھ احساس نہی ہے ہم کیا کریں
کوریا، آئس لینڈ یا یو کے جیسے کافر ملکوں میں کونسا عمران خان تھا؟؟؟ کچھ باتیں مجموعی معاشرے کے ذمے ہوتی ہیں۔ فرض کریں خان ہوتا ہی نا تو ابھی کیا عوام پانامہ پہ نورے کو نکال باہر کر چکی ہوتی؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|