میری فیملی میں 7 ڈاکٹر ہیں، اور 4 میڈیکل سٹوڈنٹس،،، اِن میں سے سنئیر ترین ایک میڈیکل کالج ، اور اُس سے ملحقہ ہسپتال کا ڈین ہے،، اِس لئے ذیادہ تر وقت اِنکے ساتھ بیٹھ کر گزرتا ہے
اِن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا 95٪ لوگوں کو بغیر کچھ ذیادہ مسئلے کے گزر جاتا ہے،، صڑف 5٪ بد قسمتوں کو اس سے پیچیدگی ہو جاتی ہے، اور صرف 2 ٪ بد قسمت ترین اسکے چنگل سے نکل نہیں پاتے، اِن میں سے سے بھی ذیادہ تناسب صرف اُن لوگوں کی ہوتی ہے، جو پہلے ہی سے کسی جان لیوا بیماری جیسے دمہ، کینسر، اَن کنٹرولڈ شوگر، اور ھارٹ کے مریض ہوتے ہیں،،،لیکن اِسکے ساتھ ساتھ انتہائی کم تناسب میں ایسے مریض بھی بعض اوقات انتقال کر جاتے ہیں، جو بظاہر جوان، اور صحت مند ہوتے ہیں
بس یہی 5٪ پیچیدگی نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے،، کہ کہیں ہم ہی اِس 5٪ بدقسمتوں کے شمار میں نہ آئیں
اللہ سب محبّ وطن پاکستانیوں کو اس وبا کی پیچیدگیوں سے بچائے،، آمین ثم آمین
It is just a trend to do this against Muslims this is the first time these anti Muslim cowards got this idea from MODI so they will try it as well. Let them...