بھائی اس میں کونسی ایسی بات ہے جس سے اے آر وائی نے تباہ ہو جانا تھا؟ جیو نے اس فلم میں کونسا کمال دکھا دیا؟ جیو نے اس فلم میں دو چیزیں دکھائیں ہیں! ایک یہ کہ جیو نے اے آر وائی کو۔ کوڑے کرکٹ ۔ یعنی گندگی کا ایک ٹرک دکھایا ہے جو بے قابو ہوا ہوا ہے۔۔ دوسرا جیو نے خود اپنے بارے میں بھی کھول کربتا دیا کہ اس چینل کی اصل بیماری ۔ پیسہ۔۔ رقم۔ مونی۔ دولت ہے چاہے وہ گندگی سے ہی ملے۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|