Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جیو کے صحافی وسیم عباسی نے جھوٹ پھیلانے کی کوشش کی تو چینی ایمبیسی کے اہم عہدیدار لیجن زاہو نے وسیم عباسی کا جھوٹ اسکے منہ پر ہی بے نقاب کردیا۔ وسیم عباسی نے دعویٰ کیا کہ چین نے سی پیک سے متعلق وزیراعظم اور دیگر وزراء کے بیانات وزیراعظم کو دکھائے اور وضاحت مانگی اور کہا کہ آئندہ محتاط رہیں۔
https://twitter.com/x/status/1059400249188511744
https://twitter.com/x/status/1059450464608104450
جس پر چینی عہدیدار نے وسیم عباسی کا جھوٹ اسکے منہ پر بے نقاب کیا تو یہ کہہ کر پتلی گلی سے نکل گئے کہ یہ میری خبر نہیں بلکہ ایک ویب سائٹ کی خبر ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/2GsjBnk.jpg