یہ چنیل گنجے صاحب کے گھرکی کہانیاں بھی جانتا ہے. ملک دشمنی کے ثبوت تو حکومت کے خواجہ سر نے خود دیکھے ہیں تو پھر شک کیا رہ جاتا ہے کے یہ ملکی مفاد میں کام نہیں کرتا؟ حکومت کا پٹھو بننے سے زندگی نہیں گزاری جا سکتی اب.، عوام چاہتے ہی نہیں کہ اس غلیظ انسان کے بکے ہوۓ چنل کو دیکھیں. جاتی امرا میں چلا لیا کرو اور نورے کے زر خرید اپنے گھروں میں میر شکیل کی تصویریں بھی لگا لیں. رونے دھونے سے بھی اب کچھ نہیں ہوگا، پنگا وہاں لینا چاہیے جہاں اسے جیت سکے. منہ پر کالک مل کر خود کو شریف ظاہر کرنے والے کچھ دیر اور انتظار کر لو. تمہارا احتساب اب بس ہونے والا ہے