GEO NEWS Report & pics of PML-N Female worker Samia Chaudhry , who was found dead in PML-N MNA alloc

Saviour

Minister (2k+ posts)
Chaudhry ashraf pml-N MNA lolzzz. Bibi jana tha tu kisi banday ke saath jana tha yea ashram tu shakal se chora aoer hara..mi lagta hai. Waisay yea saray rana sanaullah wali khufnaak shakloon walay kyun hotay hain
 
ساہیوال نون لیگ کے ایم پی اے چوہدری اشرف نے کمرہ بُک کیا تھا۔ محترمہ اُسی کمرہ میں مردہ پائی گئی۔ اب ہونا کچھ بھی نہیں۔ معاملہ رفع دفع ہو جانا ہے۔ بادشاہ سلامت کی پارٹی کا بندہ ہیں۔ جئے ساڈا شیر نواز
1f618.png
1f618.png




 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
GOON league is party of criminals, gangsters, rapists, blackmailers, thieves and terrorist. I feel pity for those who support this gang, this is not a new incident as GOON league has a track record of abusing and raping women, minors and children.
 

dingdong

Banned
Punjabi gang naay Punjabi Nooray Butt ki party ke kisi bhi banday ke khilaaf action nahi honay daina warna jamhooriat ko khatra ho jaigaa
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اگر خاتوں کی شکل صورت پر غور کیا جاۓ تو خادم آعلی سے سوال کرنا ضروری ہو جاتا ہے.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
لاہور میں چنبہ ہاؤس سے مسلم لیگ(ن) کی خاتون ک&

[h=1]لاہور میں چنبہ ہاؤس سے مسلم لیگ(ن) کی خاتون کارکن کی لاش برآمد

[/h]

664804-samiachaudhry-1480263488-330-640x480.jpg

خاتون میرے حلقے سے تعلق ضرور رکھتی ہے لیکن میری رشتہ دار نہیں ہے، لیگی ایم این اے۔ فوٹو: فائل




لاہور: ریس کورس میں چنبہ ہاؤس کے کمرے سے مسلم لیگ (ن) کی خاتون کارکن کی لاش برآمد ہوئی ہے۔


ایکسپریس نیوز کےمطابق لاہور میں ريس كورس كے علاقے چنبہ ہاوس کے کمرے سے 35 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق چنبہ ہاؤس کے کمرہ نمبر 26 میں ویٹر بل لینے گیا تو وہاں خاتون کی لاش پڑی ہوئی تھی، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور تحقیقاتی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا جس کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔


پولیس کے مطابق لاش کی شناخت سمیعہ نامی خاتون کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق ساہیوال سے ہے جب کہ خاتون کے قتل کا مقدمہ ریس کورس تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔

خاتون نے 2 نومبر کو مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کے نام سے کمرہ لیا اورجب سے وہ وہیں ٹھہری ہوئی تھی جب کہ کمرے سے منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے چنبہ ہاؤس میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی ہے جب کہ تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ خاتون نے خود کشی کی یا اسے قتل کیا گیا تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔


دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کا کہنا ہے کہ سمعیہ میرے حلقے سے تعلق ضرور رکھتی ہیں لیکن وہ میری رشتہ دار نہیں ، خاتون سے میری ایک دو بار ملاقات ضرور ہوئی تھی اور وہ خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہونا چاہتی تھی۔

Source
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
I don't want to name or blame anyone... I just want justice, law and order prevailing in the country... otherwise this is like a fire which if spreads will not discriminate against any party it will engulf everything .......
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں کی انصافیوں پر پھینکنے والی ہر غلاظت ان کے منہ پر آکر پڑتی ہے۔


اصلیت یہ ہے کہ
ن لیگ کی عورتیں جلسوں میں نہیں جاتیں، وہ سج سنورکر اپنے لیڈروں کے کمروں میں جاتی ہیں
CySxXFPXcAAr1IA.jpg
 

Back
Top