Geo News Report on Traffic Warden System in KPK

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اور پھر مطمئن بے غیرت کہتے ہیں "عمران خان نے پختونخواہ میں کیا کرلیا ہے "
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Gulam qoomian litter ko peer aor seedhi rah par chalney waloan ki hamisha khach maarti rahi hian

pher Allah un per waqat kay Firoun nazil karta rahta hay , The people of Kpk are lucky
 
الو خانیوں اس طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزوں پہ لڈیاں ڈالنے سے بہتر ہے حکومت کو میعشت بہتر کرنے اور صوبہ سے انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کرنے پہ زور دو ، بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے جائیں ، کاسمیٹک تبدیلیوں اور خبریں بنانے کے لئے اس طرح کی ویڈیو نہ تو کے پی میں امن لائے گی اور نہ ہی معیشت میں بہتری لا سکے گی ،پشاور یا مردان میں پولیس والا ایک جیب کترے کو بھی پکڑ لے تو اس کو ایسے پیش کرتے ہو جیسے ملا فضلا کو پکڑ لیا ہے ، کے پی میں انتہا کی غربت ہے اس کو خوشحالی میں بدلنے کی کوشش کی جائے ، پہلے ہی 2 سال احتجاج ،سازشوں اور جھوٹے نعروں میں ضائع کر دیئے
 
Last edited:

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
اور پھر مطمئن بے غیرت کہتے ہیں "عمران خان نے پختونخواہ میں کیا کرلیا ہے "
I don't know what your family says about Imran Khan but I can tell you one thing that without an education policy (universal syllabus) or energy policy (350 hydel projectes) this traffic police show is almost like polishing a turd.

No matter how much you polish it, it's still a turd.
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
الو خانیوں اس طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزوں پہ لڈیاں ڈالنے سے بہتر ہے حکومت کو میعشت بہتر کرنے اور صوبہ سے انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کرنے پہ زور دو ، بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے جائیں ، کامیٹکس تبدیلیوں اور خبریں بنانے کے لئے اس طرح کی ویڈیو نہ تو کے پی میں امن لائے گی اور نہ ہی معیشت میں بہتری لا سکے گی ،پشاور یا مردان میں پولیس والا ایک جیب کترے کو بھی پکڑ لے تو اس کو ایسے پیش کرتے ہو جیسے ملا فضلا کو پکڑ لیا ہے ، کے پی میں انتہا کی غربت ہے اس کو خوشحالی میں بدلنے کی کوشش کی جائے ، پہلے ہی 2 سال احتجاج ،سازشوں اور جھوٹے نعروں میں ضائع کر دیئے

[hilar] - you win the "Best Word Choice Award for 2015".
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
I don't know what your family says about Imran Khan but I can tell you one thing that without an education policy (universal syllabus) or energy policy (350 hydel projectes) this traffic police show is almost like polishing a turd.

No matter how much you polish it, it's still a turd.

Mini/Micro Hydro Power Projects (MHPs) Approved Feasibility studies & number of under construction projects as of August 2015. Pakhtunkhwa Energy Development Organization (PEDO)

Source:
12042759_10153268016114527_7762002881427363385_n.jpg

11226908_10153268017969527_4165350193576797505_n.jpg

11988612_10153268019939527_4236367119921817758_n.jpg

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
الو خانیوں اس طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزوں پہ لڈیاں ڈالنے سے بہتر ہے حکومت کو میعشت بہتر کرنے اور صوبہ سے انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کرنے پہ زور دو ، بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے جائیں ، کاسمیٹک تبدیلیوں اور خبریں بنانے کے لئے اس طرح کی ویڈیو نہ تو کے پی میں امن لائے گی اور نہ ہی معیشت میں بہتری لا سکے گی ،پشاور یا مردان میں پولیس والا ایک جیب کترے کو بھی پکڑ لے تو اس کو ایسے پیش کرتے ہو جیسے ملا فضلا کو پکڑ لیا ہے ، کے پی میں انتہا کی غربت ہے اس کو خوشحالی میں بدلنے کی کوشش کی جائے ، پہلے ہی 2 سال احتجاج ،سازشوں اور جھوٹے نعروں میں ضائع کر دیئے

Hats of to KPK Police and Pak army for bring peace and better law n order situation in KPK in last 2 years.

12009657_1049994475024622_1487133867468797869_n.png
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواریوں نے پاکستان کی معیشت کو بلندیوں کی انتہا تک پوھنچا دیا ہے، تحریک انصاف کو بھی پٹواریوں سے کچھ اسی طرح کا سیکھنا چاہیے

x1935860_15934656.jpg.pagespeed.ic._P2eSwourk.webp

الو خانیوں اس طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزوں پہ لڈیاں ڈالنے سے بہتر ہے حکومت کو میعشت بہتر کرنے اور صوبہ سے انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کرنے پہ زور دو ، بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے جائیں ، کاسمیٹک تبدیلیوں اور خبریں بنانے کے لئے اس طرح کی ویڈیو نہ تو کے پی میں امن لائے گی اور نہ ہی معیشت میں بہتری لا سکے گی ،پشاور یا مردان میں پولیس والا ایک جیب کترے کو بھی پکڑ لے تو اس کو ایسے پیش کرتے ہو جیسے ملا فضلا کو پکڑ لیا ہے ، کے پی میں انتہا کی غربت ہے اس کو خوشحالی میں بدلنے کی کوشش کی جائے ، پہلے ہی 2 سال احتجاج ،سازشوں اور جھوٹے نعروں میں ضائع کر دیئے
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Kpk should have at least 1000 MW worth of hydel projects. 320 kw is peanuts. According to kamran khan one shopping mall in karachi requires 15 MW electricity. He said that when he was telling us about bahawalpur solar plant project.
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
مجھے حیرت ہوئی کہ آپ نے بھی اس کو ایک چھوٹی سی خبر قرار دے دیا. کسی بھی معاشرے کی معاشی اور معاشرتی ترقی ازل سے انصاف پر منحصر ہے- آپ معاشرے سے انصاف و عدل ختم کر دیں اور ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی ترقی نہیں کر سکتے- جس ترقی کے آپ خواہاں ہیں اسکی طرف چھوٹے چھوٹے قدموں میں یہ ایک بڑا قدم ہے- سیاسی اختلافات اپنی جگہ' اچھے کام کو سراہنے میں کوئی مضائقہ نہیں-
الو خانیوں اس طرح کی چھوٹی چھوٹی چیزوں پہ لڈیاں ڈالنے سے بہتر ہے حکومت کو میعشت بہتر کرنے اور صوبہ سے انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کرنے پہ زور دو ، بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے جائیں ، کاسمیٹک تبدیلیوں اور خبریں بنانے کے لئے اس طرح کی ویڈیو نہ تو کے پی میں امن لائے گی اور نہ ہی معیشت میں بہتری لا سکے گی ،پشاور یا مردان میں پولیس والا ایک جیب کترے کو بھی پکڑ لے تو اس کو ایسے پیش کرتے ہو جیسے ملا فضلا کو پکڑ لیا ہے ، کے پی میں انتہا کی غربت ہے اس کو خوشحالی میں بدلنے کی کوشش کی جائے ، پہلے ہی 2 سال احتجاج ،سازشوں اور جھوٹے نعروں میں ضائع کر دیئے
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
Mini/Micro Hydro Power Projects (MHPs) Approved Feasibility studies & number of under construction projects as of August 2015. Pakhtunkhwa Energy Development Organization (PEDO)

Source:

Fancy graphics. Why not have actualy photos of the work started like everyone else does in the world? Not everything in life can be made on PowerPoint you know.
 
Last edited:
کون سی کے پی پولیس ؟ ان بے چاروں کی اتنی کیپیسٹی کہاں ؟ جتنی ان کی اوقات اور کنٹری بیوشن ہے اتنا ہی دعویٰ کرو برین واشڈ پوٹئین، ہاں کریڈٹ دینا ہے تو پاک آرمی اور وفاقی حکومت کو دو ،مگر نہیں تمہارے بڑے بڑے سروں میں عمرانی ٹٹی بھری ہوئی ہے ، جو لوگ نیازی کی لد کو گلاب جامن سمجھ کے کھاتے جا رہے ہیں ان سے لوجیکل بات کی توقع فضول ہے

Back
Top