Gen Ramday, Gen Ashfaq Nadeem decided to resign

dingdong

Banned
Yani abb security ke muamlat Rabwa aur Tel Aviv head quarter saay control hongay ????aur Nooray Button aur Unki corruption bachanay kaa poora poora intzaam hoga ? Supreme Court mai to wasisay bhi jo bathay hain unki asliyat dunya jaanti hai aur abb Allama Sajid Meer MNA ki baat ki inquiry kranay ki zaroorat hai keh woh baat sach hai yaa nahi Harkton aur Nooray Button ko bachanay saay to sach hi lagti hai Baqi Allah janay asliyatt kiya hai ???
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
Jhoot bolne se behtar Sharam kerna hai.

General Iftikhar Janjua ne Maidaan e Jung mein Shahadat matti ki khaatir di thee ya Yahoodioun Israel k liye ?

COAS ka Jamaat e Ahmadiyya se koi taaluq nai hai.

Har Saal Khatm e Nabooat ka Form fill ker k jama kerwatay rahay hein Mousoof ISPR k baqol.

Koi Ahmadi Musalmaan 1984 k baad Fouj mein Lieutenant General nai bun sakta Zia ul Haq Mardood ki wajah se. Sirf aik aadha Major General bana wo bhee Medical Core ka.

Israel ki fouj mein bhartian kon letay hein ? Jo Pakistan k Constitution k mutaabiq Musalmaan hein.
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

[h=1]پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

[/h]
675846-image-1481314046-108-640x480.jpg

لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے اورلیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ سربراہ پاک فوج سے سینئر تھے۔ فوٹو:فائل

راولپنڈی: پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے تین لیفٹیننٹ جنرلز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا جب کہ تینوں جنرل سربراہ پاک فوج قمر جاوید باجوہ سے سینئر تھے۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد سینئر تین جنرلز لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ اور لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے سے کہا گیا تھا کہ وہ نئی تقرریوں تک کام جاری رکھیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے 7 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد مذکورہ تینوں جنرل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

پاک فوج کو ممکنہ طور پر خیرباد کہنے والے لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کور کمانڈر ملتان جب کہ لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے کور کمانڈر بہاولپور اور لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ ڈی جی جوائنٹ اسٹاف سروسز ہیڈ کوارٹر کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سینیارٹی لسٹ میں چوتھے نمبر پر تھے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم دوسرے اور لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے تیسرے سینئر ترین افسر تھے اور پاک فوج کی روایات کے مطابق اگر جونیئر افسر بڑے عہدے پر تعینات ہوتو سینئر سپرسیڈ ہوجاتا ہے تاہم یہ فوج کا قانون نہیں۔

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم اور جاوید اقبال رمدے قبل از وقت ریٹائر
364712_60424209.jpg

پاک فوج کے 7 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والوں میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر اور آئی جی ایف سی شیر افگن بھی شامل ہیں، راولپنڈی اور ملتان میں نئے کور کمانڈرز تعینات کر دیئے گئے۔

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج میں اہم عہدیداران کی ترقیاں اور تبادلے کئے گئے ہیں۔ 7 میجر جنرلز لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔ راولپنڈی اور ملتان میں نئے کور کمانڈرز تعینات کر دیئے گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم اور جاوید اقبال رمدے نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔
لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں میجر جنرل بلال اکبر، میجر جنرل ندیم رضا، میجر جنرل ہمایوں عزیز، میجر جنرل نعیم، میجر جنرل محمد افضل، میجر جنرل شیر افگن اور میجر جنرل قاضی اکرام شامل ہیں۔
promotionsupdate3.jpg

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو کور کمانڈر راولپنڈی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو کور کمانڈر ملتان تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال کو ڈی جی جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا ہے

- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/364712#sthash.QXOlrnQ0.dpuf
 
dingdong

Banned

پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے 3 لیفٹیننٹ جنرل کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

675846-image-1481314046-108-640x480.jpg

لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے اورلیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ سربراہ پاک فوج سے سینئر تھے۔ فوٹو:فائل

راولپنڈی: پاک فوج کے سپرسیڈ ہونے والے تین لیفٹیننٹ جنرلز نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا جب کہ تینوں جنرل سربراہ پاک فوج قمر جاوید باجوہ سے سینئر تھے۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق پاک فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تعیناتی کے بعد سینئر تین جنرلز لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ اور لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے سے کہا گیا تھا کہ وہ نئی تقرریوں تک کام جاری رکھیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے 7 میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد مذکورہ تینوں جنرل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

پاک فوج کو ممکنہ طور پر خیرباد کہنے والے لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم کور کمانڈر ملتان جب کہ لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے کور کمانڈر بہاولپور اور لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ ڈی جی جوائنٹ اسٹاف سروسز ہیڈ کوارٹر کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سینیارٹی لسٹ میں چوتھے نمبر پر تھے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم دوسرے اور لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے تیسرے سینئر ترین افسر تھے اور پاک فوج کی روایات کے مطابق اگر جونیئر افسر بڑے عہدے پر تعینات ہوتو سینئر سپرسیڈ ہوجاتا ہے تاہم یہ فوج کا قانون نہیں۔

Rabwa Tal aviv and India will be fully involved from now