Re: Gen. Raheel Sharif mei aur Gen. Qamar Bajwa kia faraq hai:- Dr.Shahid Masood reveals what his batchmate told him
شادو اشاروں کنایوں میں بتا رہا ہے کہ راحیل شریف نے نواز شریف کا لحاظ کیا ، لیکن قمر جاوید نواز شریف کو بالکل معاف نہیں کرے گا ، ،،دیکھتے ہیں اگلے پروگرام میں نواز حکومت کے خاتمے کی خوشخبری کی کون سی تاریخ ملتی ہے۔