Gen. M Z Kiani; Founder and first commandant and chief of INA

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
Just watched the Indian movie RANGOON. And utterly disappointed the way history was portrayed and molded. Sure it's a movie, and certain embellishments like romance and love are a must, but one shouldn't deprive those from the list who truly made a difference in history like my great grandpa Gen. M Z Kiani; Founder and first commandant and chief of INA, one of a kind first of the few Asian generals of the subcontinent, a keen Hockey Olympic player and a champion of his time, and a dear friend/first hand companion of Sobash Chandra Bose in freedom of India. The only reason (which i think he was disregarded) was he came to Pakistan and played a vital role in the making of Azad Kashmir and worked as a political agent in Gilgit/Baltistan.

I look forward to that day when movies would portray correct history regardless of their political aspirations.

More info: https: //en.m.wikipedia.org/wiki/Mohammed_Zaman_Kiani



18664628_1370009439748029_6243771569080386002_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
گکھڑ کیانی / راجہ خاندان :
میں کافی سالوں سے سویا نہیں . کبھی اپنی فیملی کے لئے برا نہیں چایا . لکین کوئی چیز ایسی ہے جو ہمیں برباد کر رہی ہے . ہم لوگ میدانی مقامات پر ترقی نہیں کر رہے . ہم اپنوں کو کم اور دوسروں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں . میدانی مقامات میں ملتان / ٹبہ سلطان پور وغیرہ . اگر ایسے حالات چلاتے رہے تو شاہد میدانی مقامات کے لوگوں کو پہاڑ پر رینا پر جاہے . کبھی بھی مستقبل ایک گھر کا نہیں سوچنا چائیے . مجھے اپنی فکر نہیں . لکین ہر جگہ پر لوگ ہماری جائیداد کو ختم کر رہے ہیں . اس کا کوئی حل ہے تو بتاؤ ؟ ایک وقت تھا کہ گکھڑ خاندان کو سب جانتے تھے . لکین آج یہ وقت ہے کہ لوگ ہمیں بھول گے ہیں . اگر نسل کے چلانے والے ختم ہو گے . تو آپ سب کس کے پاس آو گے . لوگ ہمیں جھوٹ بول کر لڑواتے ہیں . گکھڑ کیانی / راجہ خاندان ایک پرانا خاندان ہے . میں یہ نہیں کہتا کہ سب لوگ برے ہے . لکن اپنے ہی برے لوگوں کے ساتھ مل کر اپنے کو برباد کرتے ہیں . اس سوچ کو ختم کرنے کے لیے کچھ کرنا پڑے گا . اپنوں کی قبروں میں دعا مانگنے سے اچھا ہے کہ آپ ان کی فملیوں کے بارے میں سوچے . ہر چیز کا علم مخصوص ہے ، جس میں ہر اساں کی سوچ گھوم رہی ہے . ہمیں جس چیز سے خطرہ تھا وہ جمهوریت ہے . جمهوریت نے تخت و تاج کو ختم کیا اسی جمهوریت نے ایک دن بادشوں کی اولادوں کو ختم کر دینا ہے . اس کا بھی حل تلاش کرنا ہے ؟ جمهوریت ہم لوگوں پر نہیں تھی . لکین پھر بھی ہم لوگ قیام پاکستان کے لوگوں کے ساتھ رہے . ان سے محبت کی لکن ان لوگوں کی طرف سے نفرت ملی . محمد علی جناح جن لوگوں کو لے کر آیا تھا . ان سب نے مل کر فاطمہ جناح اور علامہ اقبال کی اولادوں کو نہیں چھوڑا وہ ہمیں کیا چھوڑیں گے . دیمک دیواروں کو کھا رہی ہے . قدیمی خاندانوں کی عزت اب نہیں رہی . ان لوگوں نے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دئیے. ان لوگوں سے آپ کیا امید رکھتے ہیں ؟ کیا گکھڑ کیانی / راجہ خاندان اسلام کے لئے نہیں لڑھا . بتائیں ؟ اس . محمد علی جناح کے پاکستان میں قدیمی لوگوں کی کوئی جگہ نہیں . آج تک کسی بھی گورنمنٹ نے قدیمیوں کو کوئی فائدہ نہیں دیا . صرف ذلیل کیا ہے . شکریہ
images
 
Last edited:

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
پاکستان، افغانستان اور امریکہ کا دہشتگردی کے مشترکہ خطرے کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ :
میں اسلامی جنگوں کی طرف تو نہیں جاتا جو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لڑی ہیں . برصغیر مسلمانوں کی ایک بہت بڑی ریاست تھی . جس میں مسلمانوں کو سکون اور رہنے کے لئے تمام چیزیں حکمران اپنے لوگوں کو دیتے تھے . اور یہ بھی نہیں پوچھتے تھے تم ہماری چیزیں واپس کر دو . وقت آہستہ آہستہ گزرتا رہا اور حکمرانوں اور لوگوں میں جگھڑے شروع ہو گے . یہاں تک کہ لوگ بادشایت کے خلاف ہو گے . اس کے ساتھ ساتھ مسلمان حکمران آپس میں لڑنے لگ گے . یہاں سے مسلمانوں کا زوال شروع ہو جاتا ہے . انگریز فائدہ اٹھا کر برصغیر میں داخل ہو گے . آہستہ آہستہ حکمران اور لوگ ان سے فائدہ لینے کے لئے انگریزوں سے مل گے . اس وقت حکمرانوں کو ان کے ساتھ ملنے کی ضرورت تھی . اگر وہ ایسا نا کرتے تو برصغیر میں مسلمانوں کو انگریز ختم کر دیتے . مسلمانوں نے یہ سوچا کہ انگریزوں نے تو ہمیں غلام بنا لیا ہے . پھر مسلمانوں نے ہندوں کے ساتھ مل کر انگریزوں کے خلاف جنگ کرنا شروع کر دی . لکین کامیاب نہیں ہو سکے . پھر بعد میں قیام پاکستان کا آغاز ہوا . پھر پاکستان اور ہندوستان بن گیا . پھر جمہوریت کا دور شروع ہوا . فیلڈ مارشل ایوب خان نے قیام پاکستان کے لئے سب سے زیادہ کام کیا ہے . فیلڈ مارشل ایوب خان کے بعد پھر ١٩٧١ میں ملک کو بیچا گیا . جمہوریت آگے چلتی گئی . اور پھر ایک جنگ ١٩٩٨ میں ہوئی . پھر ملک آگے جانے لگا . ہمیں ایک دفعہ پھر جنگ کرنی پڑی . لکن اس دفعہ کی جنگ ہم نے اپنوں سے اور دہشگردی سے لڑی . جس میں افغانستان اور پاکستان کو بہت نقصان ہوا . اس کے علاوہ عراق کو بھی امریکہ نے جیت لیا . اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں نے خود اچھے لوگوں کو ختم کیا ہے . آج پوری دنیا میں مسلمان زوال میں جا رہے ہیں . یورپ اپنی بادشایت کو بچا رہے ہیں اور دوسری طرف انڈیا مسلم ممالک کو تباہ کر رہا ہے . ان سب کا ذمدار کون ہے ؟ برصغیر میں بادشایت ختم ہونے کے بعد اب پاکستان کے بھی بہت ٹکڑے ہو چکے ہیں . ایک وقت ایسا آنے والا ہے جس میں ہمیں اپنے ہمسایہ ملک سے بھی لڑنا پر سکتا ہے . ہمیں اپنی اسلامی ریاست کو بچانے کے لئے اپنے ہمسایہ ملک سے تعلقات کو بہتر کرنا پڑے گا . . مجھے تو جمہوریت پسند نہیں وجہ یہ ہے کہ جمہوریت سے ملک چھوٹا ہوتا ہے اور بادشایت سے ملک کو بچایا اور ملک کو وسیع کیا جا سکتا ہے . .

kalma%2Bsharif.jpg
 
Last edited:

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
گکھڑ کیانی / راجہ خاندان :

کیا ہمیں دوبارہ اپنا تخت و تاج مل سکتا ہے ؟
میرے خیال میں مل سکتا ہے .
اگر برصغیر کے دو ٹکڑے ہو سکتے ہیں . یعنی پاکستان اور انڈیا
پاکستان بھی تب بنا جب اس سرزمین کے لوگوں نے اپنا ووٹ محمّد علی جناح کو دیا . اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کے بادشاہ بھی انگریزوں سے تنگ تھے . ہمارے اس خطے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہاں کہ بادشاہوں نے بھی انگریزوں کے خلاف کسی نہ کسی شکل میں جنگ جاری رکھی . آج اس خطے کا نام پاکستان ہے .
قیام پاکستان میں آنے والوں کا خیال ہے کہ پاکستان صرف لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر بنا . لکیں یہ بات غلط ہے . ماضی میں نظر اٹھا کر دیکھو کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی جنگ لا الہ الا اللہ پر لڑی .انگریزوں سے پہلے بھی بادشاہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی جنگ لڑتے تھے . لکین آج موجودہ پاکستان کی جنگ کلمہ پر نہیں ہے . اس پاکستان میں مسلمان دوسرے مسلمان بھائی کو لوٹتا ہے . بادشاہوں کی ماضی کی غلطیوں نے برصغیر کو تباہ کر دیا . اور آج جمهوریت تباہ کر رہی ہے . اس جمهوریت نے بھی قدیمی لوگوں کو ختم کر دینا ہے . اور میرا یقین ہے اس کلمے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر
ایک دن کسی بادشاہ کا بیٹا اسلام کی جنگ لڑے گا .
21761889_1459627994128662_1378415776602941220_n.jpg
 

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
Maj (R) Qamar Kayani
Did Matric Science from Govt Muslim Higher Secondry School Gujarkhan.
Study in SM College Karachi
Did ISSB from Kohat and Got direct Commission from Pakistan Millatry Acadmy Kakul Abatabad Cantt.
As Captain Got Gallantary Award of Tamgha e Jurrat in 71 Indopak War.
Retired as Major from Pakistan Army.
13392292_853805424725957_6726506827212574948_o.jpg
 

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
Raja Javed Iqbal Kayani President Gakhar Association UK Secretary General PMLN UK for being appointed as AJK MLA Overseas.

DJ3PEYgW4AE4w83.jpg
 

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
مجھے بادشایت چائیے .
مجھے اسلام کا قانون چائیے .
مجھے منشور نہیں بادشایت چائیے.
1947
سے اب تک بہت کچھ تبدیل ہو چکا ہے .
اب تک آپ ان سیاسدانوں کا پیچھا کرتے ہیں .
لیکن حاصل کچھ نہیں ہوتا . ہر انسان الله کی مخلوق میں سے ہے .

70
سال سے اب تک پاکستان کے لوگ صرف جمہوریت کے پیچھے بھوکے مر رہے ہیں .

سوچ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے . اس جمہوریت نے بہت سے لوگوں کا قتل کیا ہوا ہے . اس نظام کو ختم کرنے کے لئے قیام پاکستان سے پہلے جو لوگ آباد تھے . ان کو آگے لے کر آئیں. اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کو دنیا کی تاریخ کا تو پتا ہے لکین اپنے اس ملک کے لوگوں کی تاریخ کا پتا نہیں . ہم لوگ ان سیاسدانوں کی سیکورٹی میں سارا سارا دن لگا دیتے ہیں . لکین کبھی ان لوگوں نے ایک عام آدمی ، پاکستان کو بنانے والوں اور بادشاہوں کے خاندانوں کا خیال نہیں رکھا . وہ کیسے آپ لوگوں کے دوست ہو سکتے ہیں ؟
یہ قوم جمہوریت بھی مانگتی ہے اور آمریت بھی .
اگر بادشاہ کا بیٹا ایک عام آدمی کے طریقے سے رہا سکتا ہے . تو یہ سب لوگ بھی بادشایت کے نظام کے ساتھ چل سکتے ہیں . اس کے بارے میں سوچے .



21616189_1462260000532128_2306316609583727590_n.jpg
 
Last edited:

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
جہاد یہ نہیں کہ تم جسم پے بمب باند کے مسجدوں میں گھس جاؤ اور مسلمانوں کو شھید کرو جہاد یہ ہے کہ جہاں مسلمانوں پے ظلم ہو وہاں پہنچ کر ان کی مدد کرو اور کافروں کو مار بھگاؤ قرآن بھی پڑھ لیا کرو تاکہ درست فیصلہ کر سکو
21231281_1470722096350605_5712713312821386149_n.jpg