اس نۓ چیف کو دیکھ کر ذہن ملی جلی سوچوں میں ہے
کہ کیا موصوف دوسرے کیانی ثابت ہوں گے کہ راحیل ؟
امریکہ میں صدر کا چناؤ اور اس کی نئی پالیسی اور
ترجیحات کے حوالے سے اور خاص کر ملک جن حالات
سے گزر رہا ہے اس میں اگر ان صاحب نے پاکستان
پہلے کا نعرہ لگا دیا تو پھر کیا ہو گا اور خصوصابھارت
کے حوالے سے اس کی کیا سوچ ہے کیا یہ جنگ کا آپشن
لے گا یا کوئی اور وغیرہ
میری گٹ فیلنگ ہیں کہ یہ شخص اگر پہلے کچھ دنوں میں
بھارت امریکہ دنیا اور خاص کر پاکستان کو واضح پیغام
دے سکا تو ٹھیک ورنہ خدا ہی حافظ