جنرل اشفاق ندیم فوج میں خاصے مقبول ہیں تو نواز شریف کے لئے خطرہ زیادہ ہوتا ، یہی پلس پوائنٹ مروا گیا
پھر تو یہ اچھا ہی ہوا ، نواز شریف اور یا کوئی اور وزیر اعظم ،،جرنیلوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا حکومت گرانے کا
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے ، کسی جنرل کو کوئی حق نہیں ، مارشل میں کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا ، ملک کو ایسے نہیں چلایا جا سکتا ہے جیسے فوج کو چلایا جاتا ہے لیکن کرپشن اور نا انصافی سے بھی وہی نقصان ہوتا ہے ، ملک برباد سے برباد ہوتا چلا جاتا ہے ، دولت چند ہاتھوں میں جمع ہو جاتی ہے ، کرپشن پے تو کوئی ایکشن نہیں فوج کی کردار کشی جاری رہتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|