Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7KRcsBS.jpg
i appreciate you, well done, keep it up, we need people like you with positive mind with positive energy.Be serious to read just a humanity and a Pakistani ☝
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﮏ ﭼﺎھﮯ
ﺩﯾﻮﺑﻨﺪﯼ ھﻮ،
ﺑﺮﯾﻠﻮﯼ ھﻮ،
ﻭﮨﺎﺑﯽ ھﻮ،
ﺳﻨﯽ ھﻮ،
ﯾﺎ ﺷﯿﻌﮧ،
ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﺠﮭﮯ
*ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ* ﺍﻭﺭ *ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ* ﺟﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻟﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
*ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ* ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ
مجھے بہرحال، عمران خان کو ھی ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮنا ھو گا.
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ
*ﺧﻠﯿﻔﮧ ﻭﻗﺖ* ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﺭھﺎ
ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﯿﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ، ﺑﻠﮑﮧ
فی الحال صرف
اس مروجہ مغربی ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ایک ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ چننا ھے
ﺍﺏ ﭼﺎھﮯ ﻭﮦ
ﻭﮦ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭼﻮﻣﮯ،
ﺍﻣﺎﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﺎ ﺗﺒﻠﯿﻐﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ،
*ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﺽ ھﮯ*
کہ
*ﺑﺪﻣﻌﺎﺷﯿﮧ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻮ ﺟﻨﮓ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ھﮯ،*
*اس کو ﻭﮦ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﻟﮯ...!*
اور
*کرپٹ لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچا دے۔*
اور ﺑﺲ...
میرے پیارے وطن پاک کو اس
*سِسِلین مافیا اور بدمعاشیہ* سے نجات دلا دے جو کتنی دھائیوں سے پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کر رھے ھیں
ھم 50 سال سے ان سیاستدانوں کو بار بار سپورٹ کر رھے ھیں جو ہر بار قوم کو لوٹ رھے ھیں،
اور
آج اگر 20 سال کی جدو جہد کے بعد
*یہ ایک شخص اس مافیا کے خلاف کھڑا ھوا ھے*
اور ملک میں انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی بات کر رھا ھے تو
لازم ھے کہ
ھم اپنے ملک اور قوم کی خاطر اس کو ایک موقع دیں.
مجھے عمران خان کی ذاتِ سے کوئی دلچسپی نہیں.
میرا ھیرو وہ تب ہی ہو گا
جب وہ میرے ملک اور قوم کے لئے وہ سب کچھ کرے گا جو اس کا وعدہ ھے۔
خاص کر جب وہ ملک کو کرپٹ لوگوں سے نجات دلاہے گا۔
میرے لیے اتنا ہی کافی ہے
کہ
*کرپشن کے خلاف ایک موثر جنگ کا آغاز اسی نے کیا*
یقین ﺭﮐﮭﻮ ۔۔۔
اگر
ﯾﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺿﺎﺋﻊ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ رھا !
باقی سب وھی پرانا کوڑا کچرا ھے.
یقین جانیے
میرا نہ تو عمران خان سے کوئی تعلق ہے
نا ھی PTI سے،
بس صرف پاکستان میرا عشق ھے.
میری درخواست ہے کہ آپ بھی صرف اپنے ملک کی خاطر، اور اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کریں۔
اللہ تعالٰی پاکستان کا حامی و ناصر ھو.
آمین.
PISCES & AQURIUS ☝❤