Future PM celebrates holi and Gora looks on

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
CeYBriYWQAA4A__.jpg:large
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
No accountability means status quo will remain.........Army will always back Bilawal and Nawaz rather Imran

yeh to main janta hoon ke imran khan un ki choice nahi hai , un ki choice kabhi bhi aik honest aadmi nahi ho sakta , imran khan is not american slave and they are the oldest pimps of america
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

رنگ دے بلاول

عمر کوٹ ، تھر پار کر کا "گیٹ وے" بھی کہہ سکتے ہیں ، زبان ، ثقافت اور جغرافیہ سب "تھر" سے ملتا جلتا ہے
تھر پار کر اور عمر کوٹ ان دونوں ڈسٹرکٹ میں ہندو بڑی تعداد میں بستے ہیں ، سیاسی زبان میں یوں کہیں ؟ اچھا بھلا ، طاقتور ووٹ بینک ہے

ہولی ، جی ہولی ، جناب بلاول زرداری نے وہاں ہولی کھیلی ہے ، میڈیا میں لبرل لبرل کا ذکر ہے ، اقلیتوں کے ساتھ پیار کی اس ادا پر فخر ہے غرور ہے
رنگ دے بلاول ، سندھ کی مرتی ، سسکتی اور بلبلاتی انسانیت کو سیاہ رنگ دے ، لیکن اپنی مردہ سیاست کو ہولی کے شوخ رنگ ضرور دے

رنگ دے بھٹو ، رنگ دے بسنتی ، رنگ ، بھنگ اور ترنگ کے سوا اب بھٹو ازم میں بچا ہی کیا ہے ؟ سیاست میں ایجنڈا نا رہا ، رونق میلہ ، کھیل تماشا ہی بچا

Child deaths in Thar

EDITORIAL PUBLISHED FEB 07, 2016 06:49AM

http://www.dawn.com/news/1237889
 
EDITORIALPUBLISHED FEB 07, 2016 06:49AM

http://www.dawn.com/news/1237889

Yehi bikta hai...........abb muqabla Mallala aur Bilawal kay dermian ho ga inn ko bari bari PM banain gay
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Yehi bikta hai...........abb muqabla Mallala aur Bilawal kay dermian ho ga inn ko bari bari PM banain gay

نو ملالہ ناٹ ، ہاں بلاول چانس ذرا ذرا ، ملالہ سے نا ڈرا کریں اتنا

سیاست میں چلتی پھرتی "پروڈکٹ" کو ہی اٹھایا جاتا ہے ، بلاول کے پاس بھٹو ہے ، پیپلز پارٹی کے پاس بلاول ہے

تیسری دنیا کی سیاست میں نیا غبارہ پھلانا آسان نہیں ہوتا ، بلاول ایسا غبارہ جس میں بھٹو اور بنظیر بھٹو کی ہوا کافی ہے

لیکن ؟ لیکن ؟ وزیر اعظم ؟ دل ہے کہ مانتا نہیں ، نہیں ، نہیں
 
Back
Top