Future of siasat.pk in case of martial law?

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔ ویسے اچھی بات ہے، ناچنا تو ویسے بھی شرفاکا کام نہیں۔
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔ ویسے اچھی بات ہے، ناچنا تو ویسے بھی شرفاکا کام نہیں۔

نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی۔
ملا ڈیزل کو خبر ہو گی تو یہ نو من کیا سارا چشمہ ہی لیز پر لے کر قبضہ کر لے گا ...

ناچنا تو ویسے بھی شرفاکا کام نہیں۔
........اسکے بعد اسکا لڈیاں ڈالنا دیکھنے والا ہوگا یا خٹک ڈانس کرے گا یہ ملا

Back
Top