yup bro i agree with u hmko indian dramay films sab ka boycott karna hoga or hmko wahi karna chahiye jo woh kar rhay hain lkn hmare pait me dard hota hai jab tak indian dramay ya movie na dekhe:(:(دشمن سے انتہا کی دشمنی کرنی چاہیے
اور یہ بھارتی جو بھی کر رہے ہیں اپنے مطابق ٹھیک کر رہے ہیں
ہم اپنے گریبان میں جھانکیں پھر سوچیں ہم کیا کر رہے ہیں
ہمارے دشمن کا ہر لچر شخص ہمارا ہیرو ہے
دشمن کی ہر ہر ادا پر ہم مر مٹتے ہیں
جب تک ان کی بے ہودہ اور لچر ڈرامے اور فلمیں نہیں دیکھ لیتے ہمارا کھانا ھضم نہیں ہوتا
کیوں بھارتیوں کو برا کہتے ہو
وہاں تو کسی دریا میں سیلاب آجائے تو وہ اس کا الزام بھی اپنے دشمن پر لگاتے ہیں
اور ہم - ان کے جاسوسوں کو پھولوں کے ہار ڈال کر واپس سرحد کے پار بھجوادیتے ہیں
کبھی ہماری حکومت یا کسی ٹی وی چینل آج تک پاکستان میں ہونے والے ہزاروں دہشت گردی کی کاروائیوں پر بھارت کو مورد الزام ٹھیرایا ہے
افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ کتنے بھارتی قنصل خانے کام کر رہے ہیں
ان چھوٹے چھوٹے گاؤں میں قایم یہ قنصل خانے کیا کر رہے ہیں
آج تک ہم میں اتنی ہمت ہے کہ ان کے خلاف آواز اٹھا سکیں
yup bro i agree with u hmko indian dramay films sab ka boycott karna hoga or hmko wahi karna chahiye jo woh kar rhay hain lkn hmare pait me dard hota hai jab tak indian dramay ya movie na dekhe:(:(
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|