Funeral prayers of Lahore blast victims offered

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
in ka kam sirf janazay parhna reh gaya hay dehsat gardoun ko pakarna nahi sharam ani chiay esay hukmaranou per
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی ایک اور فوٹو سیشن ہو گیا۔ اب اگلے فوٹو سیشن کا انتظار کریں۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
کمال ہے اس قوم پہ رانا ثناءاللہ مروا بھی رہا ہے اور جناذہ بھی پڑھ رہا ہے۔اوۓ جاہل عوام کب عقل آئیگی ہمیں۔
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
ان میں سے چند لوگ ایسے ہیں جو اس سازش میں ملوث ہیں
آئی ایس آئی اور باقی انٹیلیجنس ایجنسی کو چاہئے کہ اس دھماکے کی انویسٹیگیشن کریں اور عوام کو بتائیں
 

Back
Top