براے ، مہربانی اپنے اللہ کی نشان دہی بھی کر دیں ، کیوں کے عوام ذرا کنفیوز ہے اس بارے میں
-
-
مسلمانوں کا اللہ تو سود کو ، جھوٹ کو حرام خوری کو حرام قرار دیتا ہے مگر یہاں نواز صاحب کی حکومت میں تو ساری ہی وہ چیزیں ہیں جو مسلمانوں کا اللہ منع کرتا ہے
جی، میں بالکل آپ کی بات کی تائید کرتا ہوں اور دعا ہے نواز شریف جلد از جلد اپنا حساب کتاب بذات خود اللہ کی عدالت میں پیش کریں، امید ہے کہ عزرائیل صاحب جلد ان کا کیس سماعت کے لیے لگا دیں گے، آمین
اس لیڈی کا اللہ جاتی عمرہ کی چھت پر رھتا ھے یہ اُس اللہ کی بات کر رہی ھے مسلمانوں کا تو اللہ اُن سات آسمانوں کے اوپر سے اپنی موجودگی کا ثبوت دیتا ھے اور اُسکی عدالت بی بی مریم کی عدالت ھے جہاں حرام کھانا اور کمانا ثواب جانا جاتا ھے۔اِس عورت کو توکلمہ بھی صحیح نہیں آتا ھو گا۔