Full Song Released Rashke Qamar Which Promo Went Viral On Social Media

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے یہ لڑکی تو اس چھوٹے 'را' کلپ میں اچھی لگتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس لوہار سے میک اب کروایا ہے اس نے؟
 

rizhussain44

MPA (400+ posts)

alimula

Senator (1k+ posts)
اس وقت اپ نے دور سے دیکھی تھی اس وجہ سے اچھی لگی ہو گی۔
ویسے یہ لڑکی تو اس چھوٹے 'را' کلپ میں اچھی لگتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس لوہار سے میک اب کروایا ہے اس نے؟
 

patriot

Minister (2k+ posts)
شاعری بہت اچھی ہے ۔ لباس پر اعتراض کیا جا سکتا ہے لیکن ہراساں کرنے کا جواز کوئی اوباش تو بنا سکتا ہے ، مسلمان کو اپنی نظر اور اپنے شیطان پر کنٹرول ہونا چاہیئے ۔
مسلمانی کا دعوٰی اور عورت غیر محفوظ ہو کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
 

Back
Top