بہت افسوس سے کہننا پڑتا ہے کے جمہوریت کے دعویداروں کا کردار بھی اس قدر شرمناک رہا ہے کے جب جمہوریت آتی ہے تو اپنی ساری قابلیت جھوٹے دعووں اور لوٹنے کے فن کے اظہار میں لگا دیتے ہیں اور عوام کو یقین دلا دیتے ہیں کے ہماری فوج ہی جادوئی طاقت رکھتی ہے اپنے کرنے کے سارے کام فوج سے کرواتے ہیں اور اس سے جو وقت اور توانائی بچتی ہے وہ لوٹ مار فراڈ چور بازاری کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے میں لگاتے ہیں فوج کا قصور نہیں یہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کے فوج کو ہی اہل ثابت کیا جائے پاکستانکی حکمرانی کا.