ملک کا سارا پیسہ کھا گئے ہیں اب بھی ان کے پیچھے نہ پڑیں تو کیا کریں ؟؟؟
کم بارکر کی کتاب ہو، بی بی سی ڈاکومینٹری ہو یا پاناما لیکس یہ ساری دنیا معصوم اعظم نوازشریف کے ہی پیچھے کیوں پڑی ہوئی ہے_
(serious)
aisi batain na karain......jamhoriat k hath mazboot karain....nahi tu dictator aa jaye ga.;).....مریم نواز کی ملکیت میں صرف ایک پالتو کتا ہے
لوگوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ جب بنکوں سے ستر لاکھ پونڈ کی بزنس مورڈگیج لی جاتی ہے تو کم از کم پچیس فی صد اپنا ہونا چاہے
اس ڈیل میں بیس بیس سے تیس لاکھ پونڈ ان کے اپنے تھے ، کہاں سے آئے ؟؟؟
aisi batain na karain......jamhoriat k hath mazboot karain....nahi tu dictator aa jaye ga.
Hahahaکسی لوہار کے ہاتھ جمہوریت آ گئی ہے اس نے اس کو بھی پگھلا کر اس کا سریہ بنا کر لوگوں کو دے دیا ہے اور پیسے باہر کے ملکوں میں رکھ دیئے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|