Razi Rehman
Banned
Fouj ko Takeover Karna Hi Parhega, Orya Maqbool Jan
Last edited by a moderator:
واہ واہ مینڈکی کو بھی زکام ہو گیا نواز تو ہے ہی کرپٹ پر تم لوگ تو قاتل ہو اس ملک کے شہریوں کے اپنے بارے کیا خیال ہے تمارا بادشاہ تومودی کا بھی یار ہے پہلے تو یہود نصارا کا تھا اب ہنود کا بھی اپنے پرانے مذھب بت پرستی والوں کامیرے خیال میں وزیراعظم اگلے ایک سے دو ماه پاکستان نہیں آنے والے
کرلے عمران جاتی امراه کا گهیراو
وہاں کوئ ہوگا ہی نہیں
عمران تمہاری سیاست جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے شریف فیملی کی شروع ہوتی ہے
ALLAH karay in daku politician say hamari jaaaan choootay
AMEEEN
میرے خیال میں وزیراعظم اگلے ایک سے دو ماه پاکستان نہیں آنے والے
کرلے عمران جاتی امراه کا گهیراو
وہاں کوئ ہوگا ہی نہیں
عمران تمہاری سیاست جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے شریف فیملی کی شروع ہوتی ہے
بھائی میں اپکی بات سے اتفاق نہیں کرتا ۔ اگر ایجنسی والے عزیز بلوچ اور دوسرے کریمنل کو دبئی سے پکڑ کر پاکستان کی جیلوں میں ڈال سکتی ہے تو نواز شریف / زرداری /حمزہ شہباز ، مریم نواز ، حسین نواز اور دوسرے کریمنل کو بھی برطانیہ میں کان سے پکڑ کر پاکستان میں لا پھینک سکتی ہے اس وجہ سے اپ کسی خوش فمہی کا شکار نہ رہیں کہ یہ مجرم چھوٹ جائے گئے بلکہ اپ اللہ سے ڈریں اور مجرمین کا ساتھ نہ دیں بلکہ اچھے لوگوں کا ساتھ دیں تاکہ پاکستان کے معاشی اور اقتصادی حالات بہتر ہوں
saal du bad aap kahein gay in chor fojion see jan chot jaey.............................asal chor yeh foji hi hein................yeh hi foji achay logon ku uper nahein anay datay..........
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|