Former PM Nawaz Sharif and Maryam Nawaz arrested by NAB and being taken to helicopter

Geek

Chief Minister (5k+ posts)


Dh_3-YIWkAAP2xk.jpg:large


Dh_4Gx-WkAA8yls.jpg:large


Dh_4Hz7XkAIi9BL.jpg:large
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے

سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے
 

monkk

Senator (1k+ posts)
بہادر باپ اور قوم کی بیٹی واپس آ گئی ھے
یہ لوگ نہ ڈرے ہیں اور نہ جھکے


سب جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ان کے حوصلے نہیں توڑ سکے

jaan allah ko deni hay ky naheen ???
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
چودہ کروڑ کے صوبے سے چودہ ہزار بندا نہیں اکٹھا کر سکے. لیڈر جیل پہنچ گیا، یہ ائیرپورٹ نہیں پہنچ سکے
 

Birdie101

Senator (1k+ posts)
Aab 25 July ko ya tou Noon ki siyasat khatam ho jae gi aur ya wo Pakistan ki sab sei bare party ben ker ubhrae gi.Next 12 days will decide the future of this country.
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
شہبازشریف نے ائیرپورٹ نہ پہنچ کر ثابت کیا ہے کہ وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا!
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
ہمیشہ پولیس کے سر پر بدمعاشی اور بندے اکٹھے کیے. آج پولیس نہیں تو بیس ہزار بندے بھی نہیں اکٹھے ہوے
 

arslan360

Voter (50+ posts)

...مریم نواز کو اڈیالہ جیل لےجایا گیا

...پتہ نہیں کیا ہوگا بیچاری کا

...پاپا کی پری اڈیالہ چلی