انشاللہ تعالی یہ رفیوز ہوگا اور اسکے بعد اسے پاکستان واپس لا کر وہ سارا مال اسکے پیٹ میں لاتیں مار مار کر نکلوایا جاۓ گا جسکی خاطر یہ لندن میں جاکر چھپ گیا ہے
ویسے وہ بیچارے جنکو واقعی اپنی جانوں کا خطرہ ہے یا پھر وہ لوگ جو اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لئے اسائلم فائل کرتے ہیں، انھیں تو برٹش اتھارٹی پاسپورٹ نہیں دیتی، یہ کیسے لوگ ہیں جنھیں ایک دم سے سب کچھ مل جاتا ہے